واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہم نے امریکی سامراج کی تمام چالیں ناکام بنادی ہیں،کیوبن سفیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-07, 09:47 AM   #1
ہم نے امریکی سامراج کی تمام چالیں ناکام بنادی ہیں،کیوبن سفیر
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 28-10-07, 09:47 AM

ہم نے امریکی سامراج کی تمام چالیں ناکام بنادی ہیں،کیوبن سفیر

) پاکستان میں تعینات کیوبن سفیر گستاوو میجن گومیز نے کہا ہے کہ دنیا میں کیوبا کو تنہا کرنے اور معاشی و اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی امریکی سیاست ناکام ہو چکی ہے۔ امریکی صدر جارج بش کی کیوبا کے خلاف زہر پاشی کوئی معنی نہیں رکھتی۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے گزشتہ جمعہ کی شام آئی ایس ایس آئی میں ”گزشتہ چھ سال کے دوران اقوام متحدہ سے انصاف کے حصول کی کیوبن کوششیں“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہہم نے امریکی سامراج کی تمام چالیں ناکام بنا دی ہیں ہمارے ملک کی تاریخ سامراجی قوتوں کے خلاف جدوجہد سے بھری پڑی ہے ہم 410 سال ہسپانوی اور 57 سال امریکی سامراج کے زیر اثر رہے اور مسلسل جدوجہد اور انقلاب کے بعد 1959ء میں کامیابی حاصل کی۔اس موقع پرڈائریکٹر جنرل انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ سامراجی قوتوں کے خلاف لاطینی امریکہ خصوصاً کیوبا کی جدوجہد قابل رشک ہے۔ ان ملکوں کے پاس کوئی بڑی فوجی طاقت اور ایٹمی ہتھیار نہیں صرف قومی اتحاد و یگانگت کی دولت سے مالا مال ہیں ۔سابق وزیر خارجہ اور آئی ایس ایس آئی کے چیئرمین انعام الحق نے کہا کہ کیوبا کے لیڈر فیدل کاسترو اپنی ذات میں ایک ادارہ اور مرد آہن ہیں۔ انہوں نے جس طرح 1962ء کے امریکہ کیوبا میزائل تنازعہ کے بعد سے اب تک کیوبا اور اس کے عوام کی بے پناہ خدمت کی اور امریکہ کے تمام تر سیاسی، سفارتی اور اقتصادی دباؤ کو مسترد کردیا۔

بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 405
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, موقع, اقوام متحدہ, انعام, امریکہ, اسلام, خلاف, سیاست, سال, شام, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کس ظلم پر روئیں،کس عمل پر شرمائیں جاویداسد خبریں 11 29-08-10 03:16 PM
پاکستان میں خودکش حملے حرام اور ناجائز ہیں،متحدہ علماء کونسل کا متفقہ فتویٰ عبداللہ حیدر خبریں 4 15-10-08 01:57 PM
جامعہ حفصہ اورانتظامیہ میں معاملات طےپا گئے ہیں،فضل الرحمان ابن جلال خبریں 0 12-10-08 08:26 PM
مفاہمت آرڈیننس کے تحت واپس آنیوالے قوم سے مخلص نہیں،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:24 AM
ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں،مہم جوئی کا تصور کر نے والے باز رہیں،نیشنل کمانڈ اتھارٹی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger