واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہندوستانی اخبارات کے بولتے اشہتار نے سب کو حیران کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-10, 07:00 PM   #1
ہندوستانی اخبارات کے بولتے اشہتار نے سب کو حیران کردیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 30-09-10, 07:00 PM

ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…ہندو ستان کے اخبار ات میں شا ئع ہو نے والے پہلے بو لتے اشتہار نے سب کو حیران کر دیا اور کئی افراد نے پو لیس کو فو ن بھی کرڈالا۔ ہندو ستا ن کے کثیر الاشا عت ا خبا رات میں پہلی بار بو لتا ہوا اشتہار شا ئع ہو ا جس کے بعد کئی افراد یہ سمجھ بیٹھے کہ ان کا واسطہ کسی بھوت سے پڑ گیا ہے جبکہ کچھ کو یہ ٹائم بم کی آوا ز لگی اور انہوں نے ڈر کر بم ڈسپو زل اسکواڈ تک کو فو ن کر دیا ۔ یہ ٹیکنالو جی ہیر ی پورٹر فلم میں دکھا ئی جا نے والے منا ظر سے متا ثر ہو کر تخلیق کی گئی ہے جس کے تحت اخبار کے صفحات میں نہایت مختصر اور حساس چپ لگا دی جاتی ہے اور اخبار کے صفحے پلٹنے پر اخبار میں شا ئع شدہ اشتہار کسی ٹی وی کے اشتہار کی طر ح چلنا شروع ہو جاتا ہے جس کی آ واز با آسا نی سنی جاسکتی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 275
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-10), فیصل ناصر (30-09-10), فرحان دانش (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), ارشد کمبوہ (30-11-10)
پرانا 30-09-10, 07:13 PM   #2
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-10), فیصل ناصر (30-09-10), فرحان دانش (30-09-10), منتظمین (01-10-10), مرزا عامر (30-09-10), جاویداسد (30-09-10)
پرانا 30-09-10, 09:24 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
کئی افراد یہ سمجھ بیٹھے کہ ان کا واسطہ کسی بھوت سے پڑ گیا ہے جبکہ کچھ کو یہ ٹائم بم کی آوا ز لگی اور انہوں نے ڈر کر بم ڈسپو زل اسکواڈ تک کو فو ن کر دیا ۔
یہ یقینا مبالغہ آرائی ہے!!!
ٹائمز آف انڈیا ایک انگریزی اخبار ہے اور کم از کم انگریزی بولنے، پڑھنے اور سمجھنے والے افراد اتنے بیوقوف نہیں‌ہوسکتے!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (11-04-12), ناصحی (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), ارشد کمبوہ (30-11-10), جاویداسد (30-09-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 30-09-10, 10:45 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یہ یقینا مبالغہ آرائی ہے!!!
ٹائمز آف انڈیا ایک انگریزی اخبار ہے اور کم از کم انگریزی بولنے، پڑھنے اور سمجھنے والے افراد اتنے بیوقوف نہیں‌ہوسکتے!
مطلب جو انگریزی بول سکتا ہو، وہ بے وقوف نہیں ہوسکتا؟؟؟؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-10), فیصل ناصر (11-04-12), منتظمین (01-10-10), مرزا عامر (30-09-10), ارشد کمبوہ (30-11-10), راجہ اکرام (01-10-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 30-09-10, 11:03 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہوسکتا ہے مگر اتنا نہیں
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-09-10), مرزا عامر (30-09-10), ارشد کمبوہ (30-11-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 30-09-10, 11:25 PM   #6
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یہ یقینا مبالغہ آرائی ہے!!!
ٹائمز آف انڈیا ایک انگریزی اخبار ہے اور کم از کم انگریزی بولنے، پڑھنے اور سمجھنے والے افراد اتنے بیوقوف نہیں‌ہوسکتے!
آپ کی سوچ مجھے درست لگتی کیونکہ انگریزی اخبار پڑھنے والے یقیناّ انگریزی زبان پر بھی عبور رکھتے ہونگے اور اسطرح انکے بہتر informed ہونے کے زیادہ چانسز ہیں۔

لیکن بیوقفی والی حرکتیں انگریزی اخبار پڑھنے والوں نے تو نہیں کیں، یہ پڑھ لیں

And that is not the whole story: "At many places, calls were made to the police with people suspecting the device was a bomb. Mahim in Mumbai witnessed a scare after a pedestrian heard a beeping sound coming from a garbage bin and alerted the police. A bomb squad reached the spot, near S. L. Raheja Hospital, and found that it was the audio ad."

According to an officer on duty, "someone had thrown the black audio device into the bin." added the newspaper, "and it was noticed as part of readiness-and-alert drills."

There are reports of spurious stories doing the rounds said the paper -- about how a maid thought the newspaper was actually a monster or a ghost.
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), مرزا عامر (30-09-10), راجہ اکرام (01-10-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 01:46 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے وقوفی ایک ذہنی اپچ ہے اسکے لئے ان پڑھ ہونا شرط نہیں
سمجھدار ہونے کے لئے پہلی شرط یہ ہے کے آپ نے زندگی کو کتنا برتا ہے

موضوع سے دور ہونے کے ڈر سے فلحال اتنا ہی
Nasiwise موضوع کا بہت خیال رکھتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 02:05 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے Nasiwise کی ویڈیو روزنامہ جنگ کو اس کیپشن کے ساتھ بھیجی ہے کے "پاکستان میں ایسے ایڈ کب دیکھنے کو ملیں گے "
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 02:22 AM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاد رکھیں میں نے کہا تھا کبھی کبھار موضوع سے ہٹ کر بات کرنا پڑتی ہے (Branch off) بشرطیکہ اس سے زیادہ دور نہ چلے جائیں۔

بیوقوفی کا تعلق ذہانت سے ہے، بیوقوف کے پاس ذہانت کم ہوتی ہے۔
سمجھدار انسان کی سمجھ اچھی ہوتی ہے، اس کا انہصار صرف ذہانت پر نہیں۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 02:27 AM   #10
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں نے Nasiwise کی ویڈیو روزنامہ جنگ کو اس کیپشن کے ساتھ بھیجی ہے کے "پاکستان میں ایسے ایڈ کب دیکھنے کو ملیں گے "
اس کا جواب شاید یہ ہوگا
جب ہماری قوم کی جیب میں فوکس واگن کار یں خریدنے کیلیے پیسے ہونگے۔

مت بھولیں کہ انڈیا کی مڈل کلاس کی جیب میں آجکل بہت پیسے آ گے ہیں۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 03:03 AM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس کا جواب شاید یہ ہوگا
جب ہماری قوم کی جیب میں فوکس واگن کار یں خریدنے کیلیے پیسے ہونگے۔

مت بھولیں کہ انڈیا کی مڈل کلاس کی جیب میں آجکل بہت پیسے آ گے ہیں۔
اور ہمارے یہاں مڈل کلاس ختم ہوتی جا رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اس لیئے عام اخبار ہی ٹھیک ہے بھائی ۔ ۔ ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), فیصل ناصر (01-10-10), راجہ اکرام (01-10-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 10-04-12, 11:33 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست ٹیکنالوجی ۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-04-12)
جواب

Tags
ہے۔, فلم, کردیا, گئی, ٹائم, ٹائم بم, پہلی, پہلے, وی, ڈر, لگی, لگا, مختصر, افراد, اخبار, اخبارات, اشتہار, تحت, جاتی, جاتا, دکھا, رات, سنی, شروع, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہندوستان و چین کے درمیان ایک اور جنگ کا خطرہ زارا خبریں 2 15-02-11 07:13 PM
ہندوستان میں اسلام کی آمد : - حصہ دوئم طارق راحیل تاریخ و عبر 2 03-12-10 12:20 AM
دوستان اقصٰی عبداللہ آدم ویب سائٹس کا جائزہ 1 30-11-10 05:31 PM
ہندوستان میں اسلام کی آمد : - حصہ اول طارق راحیل تاریخ و عبر 0 06-03-09 08:27 PM
رہ رہ کر ڈستا ہے مجھ کو ہر لمحہ تنہائی کا Shani شعر و شاعری 1 13-11-08 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger