واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہندوستان کی ریاست آسام میں پولیس فائرنگ سے 8افراد ہلاک۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 09:31 AM   #1
ہندوستان کی ریاست آسام میں پولیس فائرنگ سے 8افراد ہلاک۔
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 04-01-08, 09:31 AM

ہندوستان کی ریاست آسام میں پولیس فائرنگ سے 8افراد ہلاک۔
ہندوستان کی ریاست آسام میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 8افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئےہیں۔
مہرخبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست آسام میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 8افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئےہیں۔پولیس کے مطابق ضلع گوال پاڑہ میں مقامی افراد کی جانب سے شٹرڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین گاؤں میں انتخابات کرانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے اور کر فیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 351
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کو دوران حراست مروانے کی اطلاعات، پاکستانی پولیس اور ایجنسیاں فکر مند گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:11 AM
غائب دماغ ہندوستانی وزیرِ خارجہ ایس ایم کرشنا،اقوامِ متحدہ کے سلامتی کونسل میں عبیداللہ عبید گپ شپ 1 18-02-11 04:51 PM
ن لیگ کے رکن اسمبلی عامر حیات روکھڑی پولیس کی حراست میں فرحان دانش خبریں 6 26-01-10 08:12 PM
6اگست کو شب برأت پر مساجد میں محافل ذکر و شب بیداری ہوگی، مولانا بوستان خرم شہزاد خرم خبریں 3 06-08-09 12:42 AM
علی ظفر نے 2 پرائیوٹ گارڈز رکھ لئے‘ پولیس سیکورٹی کیلئے بھی درخواست دے دی ابو کاشان فن و فنکار 1 25-03-08 04:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger