واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہنگاموں کے دوران لوٹا گیا 50لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد، 82ملزمان گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:00 AM   #1
ہنگاموں کے دوران لوٹا گیا 50لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد، 82ملزمان گرفتار
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:00 AM

ہنگاموں کے دوران لوٹا گیا 50لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد، 82ملزمان گرفتار



کراچی (اسٹاف رپورٹر) کیپٹل سٹی پولیس کراچی ویسٹ زون نے گزشتہ دنوں یہاں ہونے والے ہنگاموں کے دوران لوٹا گیا 50 لاکھ روپے مالیت سے زیادہ کا سامان برآمد کر کے 82 افراد کو گرفتار کر لیا جن میں سے 54 ملزمان تھانہ سائٹ کی حدود سے گرفتار کئے گئے ہیں، یہ بات ڈی آئی جی ویسٹ زون کیپٹن (ر) فلک خورشید نے جمعہ کو سائٹ تھانے میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔ فلک خورشید نے بتایا کہ پیر آباد تھانے کی حدود میں مختلف فیکٹریوں سے لوٹی گئی ڈائیاں اور ڈنر سیٹ وغیرہ جن کی مالیت 20 لاکھ روپے بنتی ہے برآمد کیا گیا، بلدیہ ٹاؤن میں ایک فیکٹری سے لوٹے گئے 5 سے 7 لاکھ روپے مالیت کے موٹر سائیکل رم برآمد کر لئے گئے سائٹ تھانے کی حدود میں لوٹے گئے لاکھوں روپے مالیت کے بینکوں کے کمپیوٹر اور کے ای ایس سی کے کیبل برآمد کر لئے گئے۔ ڈی آئی جی نے بتایا کہ مزید سامان کی برآمدگی اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 326
Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, پولیس, لوٹے, موٹر سائیکل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممبئی میں قائداعظم کی اربوں روپے مالیت کی جائیداد پر بھارت کاقبضہ ALI-OAD خبریں 11 16-11-10 08:15 PM
سندھ حکومت کا کروڑوں روپے مالیت کا طیارہ خاموشی سے فروخت جاویداسد خبریں 1 26-09-10 11:58 AM
رمضان سے ایک ماہ قبل ہی کروڑوں روپے مالیت کی اشیا خوردونوش ذخیرہ کرلی گئیں جاویداسد خبریں 2 15-07-10 12:18 PM
صرف دو ہزار روپے میں موٹا تازہ بکرا رند قہقہے ہی قہقے 10 04-12-08 08:27 PM
اندرون سندھ سرچ آپریشن جاری،کروڑوں روپے کا لوٹا ہوا سامان برآمد،سیکٹروں گرفتار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger