واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہنگو میں دھماکہ،امن کمیٹی کے سربراہ ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-11, 05:07 PM   #1
ہنگو میں دھماکہ،امن کمیٹی کے سربراہ ہلاک
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 30-11-11, 05:07 PM

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں ہونے والے دھماکے میں طالبان مخالف امن کیمٹی کے سربراہ ہلاک اور ان کا ڈرائیور اور محافظ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

ہنگو میں ایک پولیس افسر اسلام الدین نے بی بی سی کو بتایا کہ شہر کے مشرقی حصے میں کوہاٹ روڈ پر ایک سی این جی پمپ کے قریب ملا خیل امن کیمٹی کے سربراہ حاجی ہاشم کی گاڑی میں اس وقت دھماکہ ہوا جب وہ کچہری سے نکل کر سی این جی پمپ کی طرف جارہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ دھماکے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔ اہلکار کا کہنا تھا کہ نامعلوم شدت پسندوں نے پہلے ہی گاڑی کے نچلے حصے میں بارودی مواد نصب کیا تھا جو چلتی گاڑی میں اچانک ایک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
اہلکار کے مطابق زخمیوں کو ہنگو ضلعی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮ہنگو میں دھماکہ،امن کمیٹی کے سربراہ ہلاک‬

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 80
Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 05:17 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ دن پہلے دنیا کے سب سے بڑے دہشتگردوں نے پاکستانی چوکی پر حملہ کیا اس پر بھی معلومات مہیا کریں تاکہ پتہ تو چلے آپ دہشت گردوں کے خلاف لکھتے ہیں ۔ یا صرف طالبان بخار میں مبتلا ہیں
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (01-12-11)
جواب

Tags
pakistan, ہے۔, کوہاٹ, پہلے, پولیس, پاکستان, وقت, چلتی, مکمل, ملا, منتقل, محافظ, مطابق, این, اسلام, بی, بارودی, دھماکہ, دھماکے, شہر, شدید, ضلع, طور, طالبان, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہیٹی میں خوفناک زلزلے کا ایک منظر عدنان دانی دلچسپ اور عجیب 0 31-03-10 01:47 PM
بیٹی پیاری بیٹی مسافر بچوں کی تعلیم و تربیت 15 02-10-09 03:44 PM
محترمہ پروین کی بیٹی کے لیے دعا کریں عرفان حیدر آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 10 11-05-09 06:44 PM
اوگرا کو ختم کرکے اسکے معاملات پارلیمانی کمیٹی کودینے کی قرارداد سینٹ میں عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:06 AM
اولمپکس کو کامیاب بنائیں گے: کمیٹی محمدعدنان کھیل اور کھلاڑی 0 11-04-08 07:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger