واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہور چوپو۔۔۔۔۔۔جنوبی وزیرستان آپریشن 16ارب کاٹیکس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-09, 09:08 PM   #1
ہور چوپو۔۔۔۔۔۔جنوبی وزیرستان آپریشن 16ارب کاٹیکس
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 22-12-09, 09:08 PM

اسلام آباد…جنوبی وزیرستان آپریشن کے اخراجات پورے کرنے کے لئے16ارب روپے کاٹیکس لیاجائے گا جبکہ آئندہ مالی سال کے لیے محصولات کی وصولی کا حدف1500ارب روپے مقررکیا جائے گا، یہ بات فیڈرل بورڈ آف رینیو نے جیونیوز کے نمائندے طاہر ڈھینڈسہ کو خصوصی انٹرویو میں بتائی۔
جنوبی وزیرستان آپریشن کے اخراجات،16ارب کاٹیکس لیاجائے گا
قوم دعاگو ہے کہ اس کے امین و صادق لیڈر جلد از جلد شمالی وزیرستان اور پھر جنوبی پنجاب میں‌بھی آپریشن شروع کریں تا کہ ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں بھولے لوگوں کو لوٹنے کا نیا سلسلہ شروع ہو سکے۔ کوئی ہے جو ان سے پوچھے کہ صلیبیوں کے جوٹے چاٹ کر جو ڈالر تم نے لیے تھے ان سے تمہارا پیٹ نہیں بھرا جو اب غریبوں کا خون پینے پر اتر آئے ہو؟

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,139 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 135
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (22-12-09), نیلم خان (22-12-09), راجہ اکرام (23-12-09)
پرانا 22-12-09, 09:18 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
اسلام آباد…جنوبی وزیرستان آپریشن کے اخراجات پورے کرنے کے لئے16ارب روپے کاٹیکس لیاجائے گا جبکہ آئندہ مالی سال کے لیے محصولات کی وصولی کا حدف1500ارب روپے مقررکیا جائے گا، یہ بات فیڈرل بورڈ آف رینیو نے جیونیوز کے نمائندے طاہر ڈھینڈسہ کو خصوصی انٹرویو میں بتائی۔
جنوبی وزیرستان آپریشن کے اخراجات،16ارب کاٹیکس لیاجائے گا
قوم دعاگو ہے کہ اس کے امین و صادق لیڈر جلد از جلد شمالی وزیرستان اور پھر جنوبی پنجاب میں‌بھی آپریشن شروع کریں تا کہ ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں بھولے لوگوں کو لوٹنے کا نیا سلسلہ شروع ہو سکے۔ کوئی ہے جو ان سے پوچھے کہ صلیبیوں کے جوٹے چاٹ کر جو ڈالر تم نے لیے تھے ان سے تمہارا پیٹ نہیں بھرا جو اب غریبوں کا خون پینے پر اتر آئے ہو؟
اللہ پاک ہمارے حکمرانوں کو ہوش اور عقل کے ناخن دے آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (22-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09), عبداللہ حیدر (22-12-09)
پرانا 23-12-09, 08:55 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,036
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی نہیں 7 ارب امریکی ڈالرز تھوڑے تھے اور وہ بھی انہوں نے کہا کہ ہم اپنی نگرانی میں خرچ کریں گے تو ایسے میں ان بچاروں کی چھوٹے چھوٹے سوس اکانٹ میں کیا جانا تھا۔ کچھ تو متبادل حل سوچنا تھا نا۔ آپ لوگ ایویں ای تنقید کرتے رہتے ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-12-09, 11:03 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک کام ہی تو ہے جو اتنے خلوص سے کرتے ہیں یہ بیچارے، اور وہ عوام سے برداشت نہیں ہوتا

چھڈو یا کرن دیو بیچاریاں نوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (23-12-09), عبداللہ حیدر (24-12-09)
جواب

Tags
com, jang, search, ہو؟, کوئی, پیٹ, پورے, ملک, مالی, آپریشن, انٹرویو, اتر, از, اسلام, بورڈ, تمہارا, تر, جلد, خون, خصوصی, سال, شمالی, شروع, غریبوں, صادق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پاکستانی وزارت خارجہ ڈیوس کی رہائی کیلئے جلد سرٹیفکیٹ دے، امریکی وزیر عارف اقبال خبریں 1 06-02-11 10:12 PM
پاکستانی معیشت کی بھیانک صورتحال، اقتصادی ٹیم نے وزیراعظم کو آگاہ کردیا گلاب خان خبریں 0 25-12-10 08:18 AM
لشکر طیبہ پاکستانی ٹیم کی ہار کی ذمہ دار ہے :‌بھارتی وزیر یاسر عمران مرزا خبریں 26 03-10-09 11:30 AM
تازہ ڈرون آٹیک جنوبی وزیرستان مشال خان خبریں 0 01-03-09 05:07 PM
:::سیکوریٹی خدشات کے باوجودکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ہونے کی امید ہے، آسٹریلوی وزیر خارجہ::: ابو کاشان خبریں 0 11-01-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger