واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہیلری کو شکست 'اوباما امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-08, 11:16 PM   #1
ہیلری کو شکست 'اوباما امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 04-06-08, 11:16 PM

ہیلری کو شکست 'اوباما امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار

امریکہ کے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن بالاخر شکست سے دو چار ہو گئیں۔

ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹر باراک اوباما امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار نامزد ہو گئے ہیں انہوں نے سخت مقابلے کے بعد سینیٹر ہیلری کلنٹن کو شکست دی اور اب وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

سینیٹر باراک اوباما اور ہیلری کلنٹن کے درمیان ڈیمو کریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کیلئے سخت مقابلہ ہوا۔تاہم اس میں باراک اوباما کامیاب ہو گئے۔آئندہ الیکشن میں ان کا مقابلہ ری پبلکین پارٹی کے امیدوار سینیٹر جان مکین سے ہو گا

ہیلری کلنٹن نے باراک اوباما کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ڈیموکریٹ پارٹی کے ذرائع کے مطابق ہیلری کلنٹن کو باراک اوباما کے ساتھ نائب صدر کا امیدوار نامزد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 331
Reply With Quote
پرانا 05-06-08, 05:59 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہیلری کو شکست 'اوباما امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار

عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-08, 10:33 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہیلری کو شکست 'اوباما امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار

اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 11:40 AM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہیلری کو شکست 'اوباما امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ آپ صدمہ کا شکار کیوں ہو گئے ہیں؟
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 11:40 AM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہیلری کو شکست 'اوباما امریکی تاریخ کے پہلے سیاہ فام صدارتی امیدوار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, ہیلری شکست, مقابلہ, جواب, عبدالقدوس, صدمہ, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ وقت اتحاد و یکجہتی اور متاثرین کی مدد کا ہے سیاست کا نہیں جاویداسد خبریں 0 23-08-10 08:06 PM
پاکستان کی وراثتی اور خاندانی سیاست کنعان سیاست 7 12-06-10 04:35 AM
ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں،امر یکی صدارتی امیدوار سیاست چمکانے کیلئے بیان بازی کر رہے ہیں،دفتر خارجہ ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
ایم کیو ایم موروثی سیاست اور جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے، فاروق ستار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:37 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger