واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہیلی کاپٹرحادثے میں اپنے فوجیوں کو خود مارنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: امریکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-11, 04:32 AM   #1
ہیلی کاپٹرحادثے میں اپنے فوجیوں کو خود مارنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: امریکہ
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 09-08-11, 04:32 AM

پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے پاکستانی ذرائع ابلاغ کی ان رپورٹوں کو مسترد کردیا ہے جن میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ امریکہ نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت سے متعلق سچائی کا افشا روکنے کی غرض سے افغانستان میں ہونے والے ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے میں اپنے فوجیوں کو خود مارا ہے ۔
امریکی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق یہ خبریں بے بنیاد ہیں ہمیں پاکستانی میڈیا کی جانب سے اس طرح کے صریحاً چھوٹے الزامات شائع کرنے پرسخت مایوسی ہوئی ہے اور ہم ذمہ دار ذرائع ابلاغ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ حقائق کو درست طریقے سے بیان کریں ۔ حکومت امریکہ نے بار بار دہشتگرد حملوں میں پاکستانی جانوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے پاکستان اور امریکہ انتہا پسندوں اور دہشتگردوں کیخلاف مل کر لڑنے میں مشترکہ طور پر دلچسپی رکھتے ہیں جو بے رحمی سے ہمارے شہریوں کی جانیں لیتے ہیں امریکی حکومت اس خوفناک حادثے کی تحقیقات کررہی ہے ۔ مزید معلومات تحقیقات مکمل ہونے پر مہیا کی جائے گی ۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 139
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-08-11), پاکستانی (09-08-11), نیلم خان (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 04:53 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ نے پہلے کبھی سچ بولا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوجیوں, کیخلاف, کوشش, کرتے, کردیا, پاکستان, پاکستانی, مکمل, میڈیا, متعلق, مزید, مطابق, معلومات, اپنے, امریکہ, بے, بار, جانب, جائے, جاری, حکومت, خود, ذمہ, طور, عقیدت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے ملک میں مہنگائی کا بہت بڑا طوفان آئے گا، جماعت الدعوة ALI-OAD خبریں 1 03-03-11 11:03 PM
سیکڑوں امریکی ایجنٹ،ہیلی کاپٹرپاکستان میں کاروائیاں کررہے ہیں ALI-OAD پاکستان میں دہشت گردی 0 04-12-10 08:08 AM
پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کھانے پینے کی اشیاء بھی مہنگی ہو گئیں ا عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:49 AM
لاہورمیں تیز بارش کا امکان لاہور ... لاہور میں گھٹا چھا گئی،محکمہ موسمیات عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:37 PM
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں 10.45 فیصد اضافہ عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger