واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہیلی کاپٹر اپنے ٹارگٹ پر پہنچ چکا تھا کہ عسکریت پسندوں نے مار گرایا : امریکی اخبار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-11, 08:20 PM   #1
ہیلی کاپٹر اپنے ٹارگٹ پر پہنچ چکا تھا کہ عسکریت پسندوں نے مار گرایا : امریکی اخبار
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 08-08-11, 08:20 PM

واشنگٹن (آئی این پی) واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں مارگرایا جانے والا چنیوک ہیلی کاپٹر اور اس میں سوار ٹیم 6کے ارکان صوبہ وردک میں 2ویلیوٹارگٹس کو ہلاک یاگرفتارکرنے کے مشن پر تھے، ہیلی کاپٹر اپنے ٹارگٹ کے قریب پہنچ چکا تھا کہ عسکریت پسندوں نے راکٹ مارکر اسے مارگرایا، عسکریت پسندوں نے مرنے والے اہلکاروں کی نعشیں اور ہیلی کاپٹرکا ملبہ قبضے میں لینے کی کوشش کی تاہم فوری طور پر دوسرے ہیلی کاپٹر میں سوار اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کرکئی گھنٹے کی جھڑپ کے بعد عسکریت پسندوں کی کوشش ناکام بنا دی۔ اس جھڑپ میں 8عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔ امریکی عہدیداروں کے مطابق چنیوک ہیلی کاپٹر دوپہر دو بجے کے قریب میدان وردک کے دورافتادہ علاقہ تنگی میں آپریشن کیلئے اڑا، آپریشن سے قبل ایک ماہ تک انٹیلی جنس سرگرمیاں اس علاقہ میں جاری رہی تھیں اور اس علاقہ میں اتحادی افواج پر حملوں میں ملوث 2ہائی ویلیو ٹارگٹس کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی تھی۔ امریکی عہدیداروں کے مطابق ٹیم 6کا دستہ 250سے 300اہلکاروں پر مشتمل ہے اس دستہ نے ایبٹ آباد میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کیخلاف آپریش میں حصہ لیا تھا۔ ٹیم 6کو نیول سپیشل وارفیئر ڈویلپمنٹ گروپ بھی کہا جاتا ہے۔ ایک سینئر امریکی فوجی عہدیدار نے بتایا کہ ٹیم 6کے 22اہلکاروں کی ایک موقع پر ہلاکت سے اس دستہ کی استعداد پر کافی اثر پڑیگا، حالیہ واقعہ امریکی خصوصی دستے کیلئے ایک بڑا دھچکا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان ٹموتھی ویٹر نے حادثہ کو بڑانقصان قرار دیا ۔ اس واقعہ کے بعد افغانستان میں رواں سال مرنیوالے امریکی اہلکاروں کی تعداد 274 ہو گئی ہے۔
واشنگٹن پوسٹ
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 139
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-08-11), سیفی خان (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 08:32 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
افغانستان میں رواں سال مرنیوالے امریکی اہلکاروں کی تعداد 274 ہو گئی ہے۔
جو بتائی نہیں وہ اس کے علاوہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شکست کفر کا مقدر ازل سے رہی ہے اگرچہ وہ دیر سے کیوں نہ ہو
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 08:39 PM   #3
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جو بتائی نہیں وہ اس کے علاوہ ہے ۔ ۔
کون بتا تا ہے.........
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 08:44 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ضرب مؤ من پڑھا کریں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوری, ہے۔, کوشش, گئی, پوسٹ, واشنگٹن, لیا, موقع, مطابق, آپریشن, آئی, اپنے, این, اخبار, بڑا, جانے, حصہ, خصوصی, رواں, سال, طور, طالبان, علاقہ, عسکریت, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عسکریت پسندوں کی ویب سائٹس بند کرو: برطانیہ کا امریکہ سے مطالبہ جاویداسد خبریں 0 29-10-10 02:39 PM
دو ڈرون حملوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک راجہ اکرام خبریں 0 10-01-10 02:32 PM
بلوچ مسلح عسکریت پسند تنظیموں نے دوبارہ کارروائیاں شروع کردیں ابن جلال خبریں 0 17-09-08 11:10 PM
حکومت اور عسکریت پسندوں کو مذاکرات کی دعوت ہی دے سکتے ہیں،اسلم رئیسانی عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:19 AM
دھماکے کی ذمہ داری پاکستانی عسکریت پسندوں پر عائد ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger