| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 203
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-08-11), ھارون اعظم (06-08-11), نیلم خان (07-08-11), حیدر (07-08-11), عبدالقدوس (07-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے لگتا ہے یہ وہی خصوصی دستہ ہے جو ایبٹ آباد ڈرامے میں شامل تھا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ اکبر!!!!!!!!!!!!!!!
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
الحمد للہ..............
ہمیشہ جنگ میں نقصان کم بتایا جاتا ہے........... اصل تعداد کا اللہ ہی کو پتہ ہے یا ان کو جن کو "پتہ" لگ رہا ہے.!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تعجب ہےابھي تك نہ كسي نے ذمہ داري قبول كي اور نہ ہي يہ كہا گيا كہ فني خرابي تھي۔
ويسے وہ ہمارے يہاں كے امريكي موقف كے ترجمان حضرات ہي قدرے وضاحت كر سكيںگے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ہی ہیلی کاپٹر میں 25 نیوی سیلز کی موجودگی پر سب کو حیرانی ہے، بھارتی ٹی وی
ماضی میں بھی امریکی کارروائیوں کے ثبوت اور عینی شاہدین حادثات میں مارے گئے ہیں لاہور (خالد محمود خالد) مشرقی افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر کے مبینہ ”حادثے“ میں امریکا کے 25 نیوی سیلز کی ہلاکت نے کئی سوالوں کو جنم دیا ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک ہی ہیلی کاپٹر میں 25 نیوی سیلز کی اکٹھے موجودگی نے سب کو حیران کردیا ہے جبکہ ان میں سے 20 نیوی سیلز وہ تھے جنہوں نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کی کارروائی کی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی نہ تو کوئی ویڈیو سامنے آئی ہے اور نہ ہی کوئی تصاویر موجود ہیں۔ اسامہ کی ہلاکت کے زندہ ثبوت یہی 20 نیوی سیلز تھے جو ہیلی کاپٹر میں اکٹھے سوار تھے اور اکٹھے ہی ہلاک ہوگئے جس سے اسامہ کی ہلاکت کے حوالے سے تمام ثبوت ہمیشہ کیلئے ختم ہوگئے۔ اب اسامہ کی موت کے بارے میں صرف وہی حقائق ماننا ہونگے جو امریکی وزیردفاع کہیں گے۔ ماضی میں بھی ایسے کئی واقعات سامنے آئے ہیں کہ امریکی کارروائیوں کے ثبوت اور راز رکھنے والے عینی شاہدین حادثات میں مارے گئے ہیں لیکن اسامہ کی موت کے عینی شاہدین کی موت نے امریکا کی شہرت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اب یہ شکوک پیدا ہوگئے ہیں کہ اسامہ بن لادن کی موت کے حوالے سے نیوی سیلز نے جو کچھ دنیا کے سامنے کہا وہ امریکا کے دفاع کے حکام کی مرضی کے مطابق تھا اب جبکہ دنیا بھر کو اسامہ کی موت کے حوالے سے ان نیوی سیلز نے یقین دہانیاں کروادیں ان سب کو ایک ہی ہیلی کاپٹر میں سوار کرادیا گیا اور حادثے میں تمام افراد کی ہلاکت سے اسامہ کے مرنے کے تمام حقائق ختم ہوگئے۔ اب یہ بات یقین سے نہیں کہی جاسکتی کہ ہیلی کاپٹر حادثہ میں تباہ ہوا یا اس کی تباہی کی وجوہات کچھ اور ہیں۔ روزنامہ جنگ راولپنڈی |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-08-11), حیدر (07-08-11), راجہ اکرام (07-08-11), عبدالقدوس (07-08-11), عبداللہ آدم (08-08-11), عروج (13-08-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,275
شکریہ: 4,405
1,839 مراسلہ میں 6,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الحمد للہ کئی کتے واصل جہنم ہوئے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے مسلمانوں کہ جن کے سینے تیرے دین کہ دشمنوں کی وجہ سے جلے ہوئے ہیں اس پاک و مقدس مہینہ کی برکت سے مسلمانوں کو اسی قسم کی بے شمار بشارات بہرہ مند فرما ۔۔آمین
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے یہ نیوی سیلز اور ایبٹ آباد والی بات بھی قابل توجہ لگتی ہے
کیا امریکا ایسا کر سکتا ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہیلی کاپٹر گرا ہے یا گرایا گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, photo, فوجی, فوجیوں, کرتے, گئی, وقت, مطابق, with, آپریشن, آیا, آغاز, اللہ, اسے, بڑا, حامد, خلاف, خصوصی, رات, سات, ضلع, طالبان, علاقے, صوبہ, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نماز کے تیس فائدے | زارا | متفرقات | 0 | 10-02-11 12:33 PM |
| چرچل نے تیس لاکھ افراد بھوکے مار دیے | جاویداسد | خبریں | 1 | 16-09-10 11:47 PM |
| ماسکو میں دو خود کش حملے، اڑتیس افراد ہلاک | کنعان | خبریں | 3 | 29-03-10 11:53 PM |
| بتیس دانت | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 3 | 03-10-08 12:01 AM |
| آئی سی سی چمپئنز ٹرافی آصف اورشعیب تیس کھلاڑیوں میں | تفسیر حیدر | کرکٹ | 2 | 11-07-08 12:12 PM |