واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہیلی کاپٹر ”حادثہ“، اسامہ کی ہلاکت سے متعلق تمام ثبوت ختم ہوگئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 03:01 AM   #1
ہیلی کاپٹر ”حادثہ“، اسامہ کی ہلاکت سے متعلق تمام ثبوت ختم ہوگئے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 07-08-11, 03:01 AM

ایک ہی ہیلی کاپٹر میں 25 نیوی سیلز کی موجودگی پر سب کو حیرانی ہے، بھارتی ٹی وی
ماضی میں بھی امریکی کارروائیوں کے ثبوت اور عینی شاہدین حادثات میں مارے گئے ہیں
لاہور (خالد محمود خالد) مشرقی افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر کے مبینہ ”حادثے“ میں امریکا کے 25 نیوی سیلز کی ہلاکت نے کئی سوالوں کو جنم دیا ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک ہی ہیلی کاپٹر میں 25 نیوی سیلز کی اکٹھے موجودگی نے سب کو حیران کردیا ہے جبکہ ان میں سے 20 نیوی سیلز وہ تھے جنہوں نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کی کارروائی کی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی نہ تو کوئی ویڈیو سامنے آئی ہے اور نہ ہی کوئی تصاویر موجود ہیں۔ اسامہ کی ہلاکت کے زندہ ثبوت یہی 20 نیوی سیلز تھے جو ہیلی کاپٹر میں اکٹھے سوار تھے اور اکٹھے ہی ہلاک ہوگئے جس سے اسامہ کی ہلاکت کے حوالے سے تمام ثبوت ہمیشہ کیلئے ختم ہوگئے۔ اب اسامہ کی موت کے بارے میں صرف وہی حقائق ماننا ہونگے جو امریکی وزیردفاع کہیں گے۔ ماضی میں بھی ایسے کئی واقعات سامنے آئے ہیں کہ امریکی کارروائیوں کے ثبوت اور راز رکھنے والے عینی شاہدین حادثات میں مارے گئے ہیں لیکن اسامہ کی موت کے عینی شاہدین کی موت نے امریکا کی شہرت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اب یہ شکوک پیدا ہوگئے ہیں کہ اسامہ بن لادن کی موت کے حوالے سے نیوی سیلز نے جو کچھ دنیا کے سامنے کہا وہ امریکا کے دفاع کے حکام کی مرضی کے مطابق تھا اب جبکہ دنیا بھر کو اسامہ کی موت کے حوالے سے ان نیوی سیلز نے یقین دہانیاں کروادیں ان سب کو ایک ہی ہیلی کاپٹر میں سوار کرادیا گیا اور حادثے میں تمام افراد کی ہلاکت سے اسامہ کے مرنے کے تمام حقائق ختم ہوگئے۔ اب یہ بات یقین سے نہیں کہی جاسکتی کہ ہیلی کاپٹر حادثہ میں تباہ ہوا یا اس کی تباہی کی وجوہات کچھ اور ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 112
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-08-11), فیصل ناصر (07-08-11), ھارون اعظم (07-08-11), نیلم خان (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 05:16 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون سی ہلاکت کونسا اٹیک

اک ڈرامہ تھا جناب
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, کیلئے, کوئی, کردیا, ٹی, پیدا, یقین, ویڈیو, واقعات, لاہور, موت, متعلق, مطابق, آئی, آباد, افراد, تصاویر, ثبوت, حوالے, دنیا, رکھنے, زندہ, سامنے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
وزیراعظم نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا گلاب خان خبریں 1 28-02-11 10:29 PM
قرآن کے ساتھ قلبی تعلق اور خوبصورت آواز سے تلاوت Real_Light تلاوت اور تجوید 1 12-02-09 05:46 PM
اولیائے کرام کی تعلیمات کے فروغ کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، ثروت قادری خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:10 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger