واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہیومن رائٹس واچ پر سے امریکی چھاپ ختم کرنے کیلئے دس کر و ڑ ڈالر مختص

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-10, 10:51 PM   #1
ہیومن رائٹس واچ پر سے امریکی چھاپ ختم کرنے کیلئے دس کر و ڑ ڈالر مختص
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-09-10, 10:51 PM

09ستمبر 2010
نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ پر سے ایک امریکی ادارے کی طور پر لگی چھاپ ختم کرنے کے لئے امریکی ارب پتی جارج سوروس نے ایک سو ملین ڈالر صرف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے امریکہ کی اب وہ ساکھ نہیں رہی جو پہلے تھی اس لئے ہیومن رائٹس واچ پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔ اسی سالہ سوروس کے مطابق ایک سو ملین ڈالر کے ذریعے ہیومن رائٹس واچ کو ایک حقیقی بین الاقوامی ادارے کے طور پر ڈھالنے کی کوشش کی جائے گی جس میں امریکی شہری اقلیتی ارکان کے طور پر رہیںگے۔اس نے یہ اعلان امریکی نیشنل ریڈیو کودیئے گئے انٹرویو میںکیا،یہودی عقائد کا پیروکار اسی سالہ جورج سوروس 1930ءمیں ہنگری میں پیدا ہوا۔ وہ ایک چالاک امریکی بزنس مین اور سماجی شعبے کی سرگرم شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ سوروس کی گرانٹ ملنے کے بعد ہیومن رائٹس واچ کا سالانہ بجٹ 48 سے 80 ملین ڈالر تک پہنچ جائے گا۔ہیومن رائٹس واچ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ سوروس کی جانب سے ملنے والی اس گرانٹ کے ذریعے دنیا بھر میں اپنے کارکنوں کی تربیت اور ایسے ممالک میں تحقیق پر صرف کری گی جہاں انسانی حقوق کی پامالیاں عام ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 79
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (10-09-10), مرزا عامر (09-09-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, کیلئے, کوشش, کرتے, پہلے, پیدا, ڈیسک, والی, ملنے, ممالک, مطابق, اپنے, انٹرویو, امریکہ, اثر, بجٹ, جہاں, جائے, جاتا, حوالے, دنیا, طور, عقائد, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غریبوں کے لئے مختص رقم سے وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ملازمین کروڑں روپے کا ناشتہ ۔لنچ اور ڈنر کرگئے جاویداسد خبریں 0 06-07-10 07:12 PM
! انپیج 3 یونیکوڈ فانٹس ریلیز ! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 25-06-10 02:15 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
میڈیا پر پابندیاں:امریکا و برطانیہ پاکستان کی امداد بند کر دیں،ہیومن رائٹس واچ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger