|
ہیوگوشاویز کا کولمبیائی علیحدگی پسند وں سے مغوی شہریوں کی فوری رہائی کا مط

13-04-08, 08:23 AM
ہیوگوشاویز کا کولمبیائی علیحدگی پسند وں سے مغوی شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
کراکس................ونیزویلاکے صدر ہیوگوشاویز نے کولمبیا کے علیحدگی پسند وں سے مغوی شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔کراکس میں مغویوں کے خاندان کے ساتھ ملاقات کیبعد خطاب میں شاویز نے باغی رہنما پر زور دیا کہ وہ عام شہریوں کو فوری طورپررہا کردیں۔واضح رہے کہ باغیوں کی جانب سے بندی بنائے گئے افراد میں سابق صدارتی امیدوار عنگردبٹانکرٹ بھ شامل ہیں۔ہیوگو شاویز نے Farcنامی علیحدگی پسند کولمبیائی تنظیم سے مزید کہا کہ یہ عام افراد ہیں اور ان کا کسی حکومتی عمل سے کوئی واسطہ نہیں۔اپنے خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ خود کسی گوریلا جنگ کا حصہ ہوتے ،تو وہ کسی بے گناہ شخص اور خاص کر معصوم عورتوں کو اپنے ڈھال کے طور پر استعمال کبھی نہ کرتے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|