واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہیٹی میں‌ ہولناک زلزلہ، لاکھوں اموات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-10, 02:01 AM   #1
ہیٹی میں‌ ہولناک زلزلہ، لاکھوں اموات
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 14-01-10, 02:01 AM

ہیٹی میں‌ شدید زلزلہ آیا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 7 تھی کی وجہ سے صدارتی محل سمیت بڑے ہوٹل اور ہزاروں مکان گر کر تباہ ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے لاکھوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ ہیٹی کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں‌ ایک لاکھ تک پہنچ سکتی ہیں۔ ذرائع آمدو رفت و مواصلاتی نظام تباہ ہوگیا۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 248
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-01-10), عامرشہزاد (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 09:42 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

استغفراللہ۔
اللہ قیامت کی ایک ننھی سی جھلک دکھاتا ہے ان آفات کے ذریعے۔
کاش کہ مخلوق ہدایت پا جائے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-01-10), نیلم خان (14-01-10), باسط (08-02-10)
پرانا 14-01-10, 09:42 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

استغفراللہ۔
اللہ قیامت کی ایک ننھی سی جھلک دکھاتا ہے ان آفات کے ذریعے۔
کاش کہ مخلوق ہدایت پا جائے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (08-02-10)
پرانا 14-01-10, 12:38 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا خیال ہے جب پوری دنیا میں امریکہ تباھی مچاتا ہے اسے یاد نہیں رہتا کہ ایک رب بھی ہے اور وہ جو چاہے کر سکتا ہے بغیر کسی ہتھیار کے

اور اس خبر میں سب سے بڑی خبر ہے کہ ہیٹی میں سب پاکستانی محفوظ رہے
اب امریکہ کو ایک بیان یہ بھی داغ دینا چاہیے کہ ان پاکستانیوں‌کو بچانے میں بھی "اسامہ بن لادن " کا ہاتھ ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (20-01-10)
پرانا 16-01-10, 01:36 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,631
کمائي: 29,423
شکریہ: 7,140
2,967 مراسلہ میں 8,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکی مدد عوام کی طرف سے اور فوج کی طرف سے ہیٹی میں مسلسل جاری ہے۔ پاکستانی عوام اور فوج نے ہیٹٰ کے لئے کیا کیا ہے؟ میں نے تقریباً تمام بڑے پاکستانی اخباروں میں‌دیکھا کہ کسی چندے کی کوئی اپیل نہیں

جبکہ امریکی ان بے چارہے ہیٹی کے باشندوں‌کی امداد میں آگے آگے ہیں ۔ جیسے کہ امریکی ، پاکستان زلزلہ متاثرین کی مدد کررہے تھے۔۔۔۔۔

پرخار درختوں کی طرح ان کی ہے ہستی
دنیا میں کسی سے جو بھلائی نہیں کرے

یہی ہے محبت یہی دین و ایمان
کہ کام آئے دنیا میں انسان کے انسان

کرو مہربانی تم اہل زمیں‌پر
خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر
کیا پاکستان اس دنیا کا ملک ہے؟ ہیٹی کے لئے پاکستانیوں نے کتنا چندہ دیا؟ کتنے کمبل دئے؟ کتنے فوجی وہاں امن نافذ‌کرنے کے لئے بھیجے۔

امریکہ کا حصہ دیکھئے اور امریکہ کو برا کہنے والوں کا حصہ دیکھئے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

Last edited by فاروق سرورخان; 16-01-10 at 01:39 PM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-10, 02:16 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات صحیح ہے کہ جب اکتوبر 2005 میں پاکستان میں‌ اسی نوعیت کا شدید زلزلہ آیا تھا تو دنیا کے بہت سے ممالک نے پاکستانی عوام اور حکومت کی مدد کی تھی لیکن مجھے تعجب ہے کہ ہیٹی میں‌ زلزلہ آیا تو پاکستانیوں کو وہ وقت یاد نہیں آیا۔ ہیٹی بھی ہماری طرح غریب ملک ہے وہاں کے لوگ بھی بہت غریب ہیں ان کی اور ہمارے عوام کی صورتحال ایک جیسی ہے، ہمیں چاہیے تھا کہ ہیٹی کے عوام کی مدد کے لئے کچھ نہ کچھ ضرور کرتے اور ایک زندہ قوم کا ثبوت پیش کرتے لیکن ہم عوام بھی حکمرانوں کی طرح بے حس ثابت ہوئے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-10, 02:58 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت کے ساتھ !
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
امریکی فوج سے لے کر عوام تک اپنی جیب سے اور عمل سے ہیٹی کے عوام کی مدد کررہے ہیں۔ آُ کو روز مرہ کی جگہوں پر چندے دینے کے مرکز مل جائیں گے ۔ کیا یہاں‌کسی نے ہیٹی کے لئے کوئی چندہ دیا ہے؟

پاکستان سے ان غریب لوگوں‌کے لئے کیا نیک مدد کی گئی ہے روشنی ڈالئے۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
عبدالستار ایدھی نے 5 لاکھ ڈالر دئے ہیں اور خود بھی رضاکاروں کے ساتھ ہیٹی روانہ ہوگئے ہیں

ویسے فاروق بھائی یہ سوال پوچھنے کی وجہ جان سکتا ہوں ؟
مجھے لگا آپ امریکی عوام کو بہت ہمدرد اور غمگسار اور پاکستانی عوام کو اس کے متضاد کہنا چاہ رہے ہیں
اللہ کرے میرا احساس غلط ہو


دوسری عرض یہ ہے کے اس موضوع کا بنیادی مقصد یہ ہے کے اس قسم کے واقعے سے کیا سبق اور نصیحت ملتی ہے اس بارے میں آپکے خیالات جان کر خوشی ہوگی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
فیصل بھائی۔ آپ کا خوف بجا ہے۔

پاکستانی قوم کی بے حسی ہی نکتہ ارتکاز ہے۔ آ پ مانیں‌ یا نا مانیں۔۔

رہ گیا ایدھی تو بھائی اس کا مقابلہ عام پاکستانی سے کرنا کچھ ظلم ہے


والسلام
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ارے فاروق بھائی ایدھی کی ملیں نہیں چلتیں وہ بھی پاکستانی قوم کی دی ہوئی امداد پر ہی ادارہ چلارہے ہیں
قوم بے حسی پر تو میں آپ سے زیادہ شاکی ہوں لیکن حکمرانوں کے خلاف آواز اٹھانے کی بابت جو بے حسی ہے
ہمدردی کے معاملے میں تو یہ بہت آگے تھی لیکن اپنی دی ہوئی امداد کا حشر دیکھ دیکھ کر اب یہ اس جال میں نہیں آتے
ورنہ اسی قوم کی دئے ہوئے زکوۃ فطرے پر تو اب کئی سیاسی جماعتیں بھی چل رہی ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (20-01-10), نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 07:59 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے فاروق بھائی ایدھی کی ملیں نہیں چلتیں وہ بھی پاکستانی قوم کی دی ہوئی امداد پر ہی ادارہ چلارہے ہیں

فیصل بھائ کی بات سے متفق ہوں ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-01-10, 01:49 AM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=نیلم خان;257447]کیا خیال ہے جب پوری دنیا میں امریکہ تباھی مچاتا ہے اسے یاد نہیں رہتا کہ ایک رب بھی ہے اور وہ جو چاہے کر سکتا ہے بغیر کسی ہتھیار کے


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بہن آپ نے درست کہا ہے ہمارا ایک رب ہے جو ہر چیز پر قادر ہے اس کے حکم سے سب ہوجاتا ہے جو وہ چاہتا ہے۔
یہ بات اپنی جگہ سچ ہے کہ امریکیوں نے بے مثال ترقی کی ہے انہوں نے اپنی مستقل اور مضبوط پالیسیوں کی بدولت یہ مقام حاصل کیا ہے، امریکیوں کو اس بات کا غرور نہیں کرنا چاہیے کہ اللہ سے زیادہ کوئی طاقتور نہیں، اللہ نے قرآن میں جابجا بیان کیا ہے مفہوم بیان کرتا ہوں تم سے پہلے بھی بہت سی طاقتور قومیں گزری ہیں لیکن آج کسی کا نام و نشان باقی نہیں، کسی کو طاقت کا کبھی گھمنڈ نہیں ہونا چاہیے۔ لیکن ایک بات ہے کہ ہمارے اردگرد ایسے بہت سے لوگ بھی موجود ہیں جو اکثر فرعونیت کا مظاہرہ کرنے سے ہچکچاتے نہیں۔ چھوٹا موٹا عہدہ ملتے ہی ان کا ظرف سامنے آجاتا ہے، تمام انسان برابر ہیں یہ ہمارا دین کہتا ہے ہم مسلم ہوتے ہوئے بھی اس بات کو بھول جاتے ہیں، ایک نائب قاصد سے لے کر سینئر عہدیدار تک کی بے عزتی کرتے ہیں اور منافقت کے ایسے عظیم مظاہرے کرتے ہیں کہ شرم بھی شرم کے مارے پسینہ پسینہ ہوجاتی ہے۔ اللہ ہم سب کی مغفرت کرے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, red, ہوگئے, ہزاروں, کہنا, گر, وجہ, وزیراعظم, لاکھوں, نظام, مکان, میں‌, محل, آیا, افراد, بڑے, تباہ, ذرائع, رفت, زلزلہ, سکتی, سمیت, شدید, شدت, صدارتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اب اسے کیا کرے کوئی آنکھوں میں‌روشنی نہیں عبدالقدوس اقبال عظیم 6 01-12-10 06:34 PM
آزاد کشمیر کے کیمپوں میں 2ہزار خواتین دہشت گردی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں‘ بھارتی ٹی وی کا دعویٰ گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:31 AM
وہ جو آ جاتے تھے آنکھوں میں‌ستارے لے کر The Great احمد فراز 0 28-08-09 12:50 PM
جبیں پہ دھوپ سی آنکھوں میں‌کچھ حیا سی ھے The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:24 PM
جبیں پہ دھوپ سی آنکھوں میں‌کچھ حیا سی ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger