واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہیپاٹائٹس سی کی ویکسین جانوروں پر کامیاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-11, 03:04 AM   #1
ہیپاٹائٹس سی کی ویکسین جانوروں پر کامیاب
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 05-08-11, 03:04 AM

پیرس(اے ایف پی) یورپی سائنسدانوں نے ہیپاٹائٹس سی کی ویکسین کا جانوروں پر کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ابھی تک اس بیماری کی کوئی ویکسین نہیں ہے اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق ہیپاٹائٹس سی سے دنیا بھر میں سالانہ ساڑھے 3لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔اس وقت ایک اندازے کے مطابق17کروڑ افراد اس مرض سے متاثر ہیں اور ان میں تقریباً ایک کروڑ افراد منشیات کی وجہ سے اس مرض میں مبتلاءہوئے ہیں جس کی بڑی وجہ ایک ہی انجکشن سے نشہ آور دواﺅں کا استعمال کرنا ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 176
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 03:42 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جانوروں‌پر کامیاب اور انسانوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہلاک, کوئی, کامیاب, کروڑ, وقت, وجہ, ورلڈ, لاکھ, نشہ, متاثر, مرض, مطابق, افراد, ایف, ابھی, استعمال, بیماری, تجربہ, جنگ, جانوروں, دنیا, دعویٰ, رپورٹ, راولپنڈی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہیپا ٹائٹس ٹیسٹ نہ کروانے والے پولیس اہلکاروں کو حراست میں لینے کا حکم skjatala خبریں 0 29-05-11 11:15 AM
ہیپاٹائٹس اے، بی اور سی سیپ شعبہ طب 2 18-01-11 09:32 AM
ہیپاٹائٹس سی سیپ شعبہ طب 3 17-01-11 01:20 AM
کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس سی Real_Light شعبہ طب 0 01-08-08 02:09 PM
ہیپاٹائٹس بی: سول اسپتال کو 1200 ویکسین فراہم کی جائیں گی عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger