واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ہیپا ٹائٹس ٹیسٹ نہ کروانے والے پولیس اہلکاروں کو حراست میں لینے کا حکم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-05-11, 11:15 AM   #1
ہیپا ٹائٹس ٹیسٹ نہ کروانے والے پولیس اہلکاروں کو حراست میں لینے کا حکم
skjatala skjatala آف لائن ہے 29-05-11, 11:15 AM

کراچی، آئی جی سندھ فیاض احمد لغاری نے ہیپا ٹائٹس کیمپ میں ٹیسٹ نہ کرانے والے پولیس اہلکاروں کی تنخواہ روکنے اور حراست میں لینے کا حکم دے دیا ہے، یکم مئی سے جاری کیمپ میں اب تک 90 ہزار افسران و اہلکاروں کے خون کے نمونے لیے گئے جن میں سے تقریباً 9 ہزار سے زائد اہلکاروں کے ٹیسٹ پوزیٹو آئے ہیں، کیمپ 30 مئی کو مکمل کر لیا جائے گا، ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر علی شیر جکھرانی نے بتایا کہ سندھ پولیس کو ہیپاٹائٹس جیسے مہلک مرض سے محفوظ رکھنے کے لیئے پہلی مرتبہ ہیپا ٹائٹس کیمپ کا انعقاد کیا گیا جو کہ یکم مئی سے 21 مئی تک جاری رہنا تھا تاہم 19 مئی کو آئی جی کی زیر صدارت اجلاس میں کیمپ کی تا ریخ میں30 مئی تک کی توسیع کر دی گئی، انھوں نے کہا کہ آئی جی سندھ فیاض احمد لغاری نے حکم دیا ہے کہ جو بھی اہلکار ٹیسٹ کے لیے اپنے خون کے نمونے دینے سے انکار کرے اس کی تنخواہ روک لی جائے اور پھر اگر وہ ٹیسٹ کے لیے حاضر نہ ہو تو اسے حراست میں لے لیا جائے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

 
skjatala's Avatar
skjatala
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156
Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (29-05-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہے،, کرے, پہلی, پولیس, یکم, لیئے, لیا, مکمل, مئی, آئی, اپنے, احمد, اسے, جائے, جاری, حکم, حاضر, خون, دے, رکھنے, ریخ, سندھ, علی, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ن لیگ کے رکن اسمبلی عامر حیات روکھڑی پولیس کی حراست میں فرحان دانش خبریں 6 26-01-10 08:12 PM
ہیپاٹائٹس بی: سول اسپتال کو 1200 ویکسین فراہم کی جائیں گی عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:08 AM
ٹیسٹ میں ناکام امیدواروں کیلئے داخلہ فیس جمع کرانے کا شیڈول خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:24 AM
ہندوستان کی ریاست آسام میں پولیس فائرنگ سے 8افراد ہلاک۔ خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:31 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger