| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 308
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلا م علیکم !
اسرائیل کو مضبوط اور مستحکم ریاست بنانے کا عزم تو اوبامہ کر چکے ہیں ۔ حالیہ دنوں میں ایک اور تنازعہ جو امت مسلمہ کا مسئلہ بھی ہے جس پر او آئی سی اور مسلم حکمرانوں کی خاموشی شرمناک ہے " مسجد اقصیٰ " کی جگہ " ہیکل سلیمانی " کی تعمیر کا منصوبہ ہے جس پر فلسطینی اور اسرائیلی افواج میں کشمکش جاری ہے جس کے بعد فلسطین نے تمام امت مسلمہ سے اپیل کی کہ اسرائیل کے اس شرمناک اقدام پر " یوم الغضب " منایا جائے اور اس کے خلاف منظم احتجاج کیا جائے ۔۔ کل ملک بھر میں اسرائیلی نا پاک منصوبے کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا ۔۔۔ لیکن مسلم حکمرانوں کی طرف سے اس کے خلاف مکمل خاموشی ہے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (20-03-10), شاہ جی 90 (20-03-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
احتجاج سے کام چلتا تو بہت ہی اچھا ہوتا۔ عجیب بات یہ ہے کہ انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کو یہ باتیں نظر ہی نہیں آتی۔ انہیں صرف انتہا پسندی ہی نظر آتی ہے۔ وہ بھی صرف مسلمانوں میں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (20-03-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم پھر کہیں گے کہ اگر ہمیں غیرت ایمانی ، عزیز ہے اور ہم اپنے دین کی توہین برداشت نہیں کر سکتے تو ہمیں اپنے آپ کو پاور میں لانا ہو گا ، اس کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں کر سکتے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, gif, jang, پاک, یوم, مکمل, ملک, منصوبہ, مسئلہ, مسجد, مضبوط, آئی, اوبامہ, احتجاج, تمام, تعمیر, جگہ, جائے, جاری, جرمِ, حکمرانوں, خلاف, خاموشی, سزا, عزم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جُرم ضعیفی کی سزاوار اُمیدا اخمیدُوا | shafresha | فن و فنکار | 2 | 17-11-10 07:27 AM |
| ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات | شمشاد احمد | خبریں | 1 | 11-11-10 11:11 AM |
| ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات | عبدالہادی احمد | اپکے کالم | 12 | 20-10-10 10:23 AM |
| فرض کفایہ اور فرض عین | sahj | جہاد | 0 | 16-10-09 05:53 PM |
| اسماعیل گل جی کی کار برآمد | محمدعدنان | فن و فنکار | 0 | 21-12-07 03:59 PM |