واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یورپی لیب کے ’لانچ‘ میں تاخیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 11:12 AM   #1
یورپی لیب کے ’لانچ‘ میں تاخیر
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 05-01-08, 11:12 AM

ناسا کا کہنا ہے کہ اٹلانٹس خلائی شٹل کے فیول سینسر سسٹم پر جاری کام کی وجہ سے کولمبس لیب کو خلاء میں بھیجنے کا معاملہ فروری تک ملتوی ہو جائے گا۔
ابتدائی طور پر یورپی لیب کو دسمبر میں مدار میں بھیجا جانا تھا لیکن اس کے فیول سینسر میں خرابی کے باعث اس کے لانچ کو ملتوی کر دیا گیا۔

اب کہا جا رہا ہے کہ اسے چوبیس جنوری تک خلاء میں بھیجا جا سکے گا لیکن زیادہ تر ماہرین کا خیال ہے کہ فروی سے پہلے اس کا لانچ ممکن نہیں۔

ناسا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے انجنیئروں کو فیول سینسر سسٹم کے الیکٹریکل کنکشن کی مرمت کے لیے مزید وقت درکار ہے۔

فیول سینسر شٹل کے بہت بڑے بیرونی فیول ٹینک کی تہہ میں ہوتے ہیں اور ان کا بنیادی مقصد ایمرجنسی بیک اپ مہیا کرنا ہے۔شٹل کے تین انجنوں کو بغیر ایندھن کے چلانے سے خوفناک دھماکہ ہو سکتا ہے۔

کولمبس لیب انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کے سلسلے کی سائنسی کاوشوں میں یورپ کا بڑا حصہ ہے۔اسے امریکہ اور یوروپ کے ٹیکنیشن مشترکہ طور پر جوڑیں گے اور خلا میں بھیجیں گے۔
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 390
Reply With Quote
جواب

Tags
ممکن, امریکہ, دھماکہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سہیل احمد پی ٹی ایوارڈ شو میں محمدعمر سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 5 05-01-11 03:12 PM
’ایوانِ صدر میں بھی جئے بھٹو ہوگا محمدعدنان خبریں 1 17-06-08 07:31 AM
دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 04:46 PM
یورپی فلمی مورّخ لاہور میں محمدعدنان فن و فنکار 0 13-05-08 06:58 PM
پی ڈی ایف فائل اب فوکس اٹ ریڈر میں پڑھے اکرام کمپیوٹر کی باتیں 0 06-05-08 05:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger