واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یورپی مبصرین کادورہ شیخوپورہ ، عام انتخابات کے انتظامات کا جائزہ لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 09:58 AM   #1
یورپی مبصرین کادورہ شیخوپورہ ، عام انتخابات کے انتظامات کا جائزہ لیا
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 09:58 AM

شیخوپورہ (نمائندہ) یورپی یونین کے پاکستان آئے ہوئے دو مبصرین مسٹر برائنٹ اور مسٹر ٹیسلر نے شیخوپورہ کا دورہ کیا اور 18 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ مبصرین نے ڈی سی او سلمان اعجاز ڈی پی او منیر احمد چشتی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر رانا زاہد محمود اور اسسٹنٹ الیکشن کمشنر چوہدری ماجد شریف سے ملاقات کی۔چوہدری ماجد شریف نے انہیں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کے انتظامات مکمل ہیں اور الیکشن شفّاف اور منصفانہ کروائے جائیں گے۔ مبصرین نے اسسٹنٹ الیکشن کمشنر کے آفس کے دورہ کے دوران بیلٹ بکسوں کا معائنہ بھی کیا اور ان سے استفسار کیا کہ اگر پولنگ ا سٹاف میں خواتین افسروں اور ملازمین کی کمی ہو جائے تو کیا لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔ جس پر اے ای سی نے بتایا کہ ضلع شیخوپورہ میں خواتین اسٹاف کی کمی نہیں ہے، اگر ایسا ہو جائے تو زنانہ پولنگ اسٹیشنوں پر مرد پریذائیڈنگ آفیسر تعینات کئے جا سکتے ہیں مگر اسسٹنٹ پریذایڈنگ آفیسر اور پولنگ آفیسر خواتین اسٹاف میں سے لئے جائیں گے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 376
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, مکمل, خواتین, سٹاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شیخوپورہ : 8 سالہ بچی کے نکاح کی کوشش دولہا اسکا باپ اور نکاح خواں گرفتار گلاب خان خبریں 1 29-11-10 08:03 PM
ڈاکٹر نورروپوش نیلم خان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 93 21-05-10 07:13 AM
دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 04:46 PM
ہیلن میرن کو بہترین اداکارہ کا یورپی فلم اکیڈمی ایوارڈ دیا گیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:25 AM
ونی کیس، مطلوب رکن اسمبلی روپوش چاچا کمال خبریں 1 16-08-07 10:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger