واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یورپی یونین پاکستان کیساتھ مضبوط روابط برقرار رکھے گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-08, 02:36 PM   #1
یورپی یونین پاکستان کیساتھ مضبوط روابط برقرار رکھے گی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 21-02-08, 02:36 PM

یورپی یونین پاکستان کیساتھ مضبوط روابط برقرار رکھے گی
پیرس . . . رضا چوہدری . . . یورپین کمیشن کے صدر جوز مینیول نے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستانی عوام کے ساتھ مستقبل میں بھی مضبوط روابط برقرار رکھے گی۔پاکستان میں18فروری کے عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی اہم وقت ہے اور اب پاکستان کو قومی یکجہتی کے ساتھ رہتے ہوئے مسائل کا مقابلہ کرتے ہوئے ان کے حل کی جانب بڑھنا ہے۔انہوں نے کہا ہم نئی منتخب لوگوں کے ساتھ کام کریں گے اور پاکستان کومزید مضبو اور جمہوری پٹڑی پر آگے بڑھنے کیلئے مدددیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 315
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, مقابلہ, مسائل, حل, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوجوانوں کا مستقبل خطرہ میں ۔وزیر خزانہ کے ساتھ مذاکرات ناکام۔ چھ یونیورسٹیوں کی بندش کا خدشہ جاویداسد خبریں 0 18-09-10 03:34 PM
پنجاب یونیورستی کا قصہ ۔۔ پٹنے والے پروفیسر کے حالات راجہ اکرام خبریں 10 10-04-10 12:50 PM
ملکوال اور گردنواح میں آندھی کیساتھ موسلادھار بارش عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:38 PM
یورپی یونین کے مبصرین کی فاروق ستار اور ارکان رابطہ کمیٹی سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:50 AM
جیوکی بندش:یورپی ممالک میں مقیم پاکستانی صحافیوں کا اظہار مذمت عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger