واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یورپی یونین کی منافقت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-03-08, 11:07 AM   #1
یورپی یونین کی منافقت
عرفان حیدر عرفان حیدر آف لائن ہے 03-03-08, 11:07 AM

سلام،

اسرائیلی فوج فلسطین میں ایک سو پانچ افراد کو شہید کرنے کے بعد(جس میں بچے بھی شامل ہیں) واپس چلی گئی ہے (پتا نہیں گئی بھی ہے کہ نہیں)۔ اور یورپی یونین کا مندرجہ بالا بیان ملاحظلا کریں۔
"یورپی یونین نے بھی کہا کہ اسرائیل نے ضرورت سے زیادہ طاقت کا استعمال کیا ہے ۔ یورپی یونین نے فلسطینیوں پر بھی زور دیا ہے کہ غزہ سے اسرائیل پر کیے جانے والے راکٹ حملے بند ہونے چاہیئیں۔"

اس سڑے ہوئے پیراگراف کے بارے میں، آپکا کیا خیال ہے؟

وسلام

 
عرفان حیدر's Avatar
عرفان حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 500
Reply With Quote
پرانا 03-03-08, 01:01 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یورپی یونین کی منافقت

فواد بھائی سے پوچھیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-03-08, 03:45 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یورپی یونین کی منافقت

یہ وہی بات ہے کہ مارے بھی اور رونے بھی نہ دے۔ فواد بھائی سے ضرور پوچھا جائے امریکہ اس لے پالک کے متعلق کیا ارشاد فرماتا ہے-
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر (03-03-08)
جواب

Tags
امریکہ, بھائی, غزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یورپی یونین کے مبصرین کی فاروق ستار اور ارکان رابطہ کمیٹی سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:50 AM
اولمپک گیمز یورپی یونین قیادت سے بائیکاٹ کا مطالبہ عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:39 AM
::: امریکا ،برطانیہ اور یورپی یونین کے مبصرین کی آمد شروع ہوگئی،ترجمان دفتر خارجہ ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:02 PM
ہیلن میرن کو بہترین اداکارہ کا یورپی فلم اکیڈمی ایوارڈ دیا گیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:25 AM
جیوکی بندش:یورپی ممالک میں مقیم پاکستانی صحافیوں کا اظہار مذمت عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger