واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یورپ کی چین سے مالی مدد کی درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-11, 02:37 AM   #1
یورپ کی چین سے مالی مدد کی درخواست
کنعان کنعان آن لائن ہے 29-10-11, 02:37 AM

جمعـہ 28 اکتوبر 2011 ,‭ 11:45 GMT

یوروزون میں قرضوں کے بحران سے نمٹنے کے لیے بنائے گئے فنڈ کے سربراہ کوشش کر رہے ہیں کہ یورپی ممالک کے قرضے کم کرنے کے لیے چین ان کی ایک سکیم میں سرمایہ لگائے۔

چینی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد، کلاؤس ریگلنگ نے کہا کہ ابھی اس سلسلہ میں کوئی باضابطہ مزاکرات نہیں ہوئے اور نہ ہی کوئی معاہدہ طے پایا ہے۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ یوروزون کی معیشت کو قرضوں سے نکالنے کے لیے بنائے گئے فنڈ میں چین سو ارب ڈالر ڈالے گا۔

اس دوران فرانس کے صدر نکولس سارکوزی نے کہا ہے کہ قرضوں تلے دبے یونان کو یوروزون میں شامل کرنا ایک غلطی تھی۔ ان کے مطابق دو ہزار ایک میں یونان یوروزوں میں شامل ہونے کے لائق نہیں تھا۔

تاہم صدر سارکوزی نے کہا کہ اس وقت یونان کو ایک نئے معاہدے کے تحت قرضوں کے بحران سے بچایا جا سکتا ہے۔

گزشتہ رات یورپی رہنما دیر تک ایک ایسے معاہدے پر کام کرتے رہے جس کے تحت اس بحران کو مزید ممالک تک پہنچنے سے روکا جا سکے۔ معاہدہ طے پاتے ہی آج پوری دنیا کے حصص بازاروں میں تیزی دیکھی گئی۔

چین نے یہ واضح کر دیا ہے کہ اگر وہ یوروزون کو قرضوں کے بحران سے بچانے کے لیے بنائے گئے فنڈ میں سرمایہ ڈالتا ہے تو اسے اس سرمایے کی حفاظت کے لیے ٹھوس ضمانت چاہیے۔

عالمی بینک کے سربراہ روبرٹ زولیک نے کہا ہے کہ چین یورپ میں صرف اس صورت میں سرمایہ ڈالے گا، جب اس کو خود بھی اس سے کوئی فائدہ ہو۔

(بی۔ بی۔ سی)
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (30-10-11), رضی (29-10-11), عبدالقدوس (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 06:24 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس یہ تھریڈ‌اُلٹا پڑھا جا رہا ہے؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-10-11), ابرارحسین (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 07:14 PM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,697
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اگر ہو سکے تو سیمپل پیش کریں، چیک کرتے ہیں کہ کیا وجہ ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 04:11 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

اگر ہو سکے تو سیمپل پیش کریں، چیک کرتے ہیں کہ کیا وجہ ھے۔

والسلام
دیکھئیے آپ کے نئے تھریڈ کچھ اس طرح‌نظر آ رہے ہیں!!
sample.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 04:40 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,697
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

فارم کا فونٹ Tahoma سیٹ کیا ھوا ھے جو کسی بھی ونڈوز پر برکن نہیں ہوتا اور جو لکھائی آپ کے پیج میں نظر آ رہی ھے اس کا فونٹ کوئی اور ھے جو بروکن ہو جاتا ھے۔ آپ کنٹرول پینل میں جا کر فونٹ Tahoma سیٹ کریں۔

پھر بھی میں خبر کا لنک بھی پیش کر دیتا ہوں تاکہ پڑھنے میں دشواری نہ ہو۔

‭‬ ‮یورپ کی چین سے مالی مدد کی درخواست‬

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-11, 04:49 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
دیکھئیے آپ کے نئے تھریڈ کچھ اس طرح‌نظر آ رہے ہیں!!
منسلکہ فائل 48272
شاہد بھائی ابھی تک پرانی تھیم کے مزے لوٹ رہے ہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہونے, کوئی, کوشش, کرتے, پایا, یورپ, وقت, چین, ملاقات, ممالک, مدد, مزید, مطابق, معاہدہ, آج, ابھی, اسے, بحران, خود, دنیا, درخواست, غلطی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوارڈ کے لیئے درخواست ‌؟؟؟ قیصرجی تجاویز اور شکایات 18 14-07-09 06:53 PM
سیاہ ست اور ہماری لیڈریاں!!! کون کیا کھانا چاہتا ہے۔ وجدان سیاست 1 08-11-08 10:23 AM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM
اسپینش لیگ فٹبال، ریال میڈرڈ نے مورشیا کو ایک- صفر سے شکست دیدی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger