واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-11, 06:43 AM   #1
یوسف رضاگیلانی تعاون کرنے والے وزیراعظم ہیں، چیف جسٹس کی تعریف
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 12-03-11, 06:43 AM

جب بھی کوئی مسئلہ سامنے آیا وزیراعظم نے آگے بڑھ کر تعاون کیا، حج کرپشن کےس کے دوران ریمارکس
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر، اے پی پی) چیف جسٹس افتخار احمد چوہدری نے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو بھرپور تعاون کرنے والا وزیراعظم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی کوئی مسئلہ سامنے آیا وزیراعظم نے آگے بڑھ کر اسے حل کرنے کیلئے تعاون فراہم کیا ہے۔ جمعہ کو یہاں حج کرپشن سکینڈل کیس کی سماعت کے دوران عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالہ سے سرکاری اداروں کا ذکر آنے پر چیف جسٹس نے وزیراعظم کی طرف سے تعاون کو سراہا اور وفاق کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ سے کہاکہ وزیراعظم نے ہمیشہ عدالت سے تعاون کیا ہے، جب بھی ہمیں کوئی مسئلہ درپیش آیا ہے انہوں نے آگے بڑھ کر تعاون فراہم کیا حتیٰ کہ عدالت کو اس حوالہ سے ایوان صدر سے بھی کبھی کوئی شکایت نہیں ملی۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 175
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہیں،, ہے۔, ہے،, کیس, کوئی, وزیراعظم, چیف, آگے, آیا, آباد, افتخار, احمد, اداروں, اسے, اسلام, تعریف, جسٹس, حل, درپیش, سید, سامنے, عملدرآمد, عدالتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیف جسٹس افتخار چوہدری اصول پرست انسان ہیں، بھارتی وزیراعظم گلاب خان خبریں 0 07-02-11 06:25 AM
سکیورٹی اور چینی وزیراعظم کی آمد اسلام آباد میں ہفتہ کو بھی تعطیل کا اعلان گلاب خان خبریں 1 17-12-10 11:34 AM
بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:51 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
چکوال میں ہندؤوں کے مقدس مقام کٹاس راج کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان کو مکمل تعاون کی پیشکش کرتے ہیں، بھارت: پاکستانی خبریں 0 09-09-07 08:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger