واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یوسف کا ”حسن “ خرید لو ۔وزیراعظم نے اپنے قیمتی لباس سیلاب زدگان کی امداد کےلئے نیلامی کی پیشکش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-10, 10:15 PM   #1
یوسف کا ”حسن “ خرید لو ۔وزیراعظم نے اپنے قیمتی لباس سیلاب زدگان کی امداد کےلئے نیلامی کی پیشکش
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 21-08-10, 10:15 PM

21 اگست 2010
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم مخدوم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ”قیمتی“ لباس سیلاب کے متاثرین کی امداد کیلئے نیلام کرنے کی پیشکش کی ہے ۔ یہ پیشکش انہوں نے اپنے لباس کی ”گرانقدری “ پر تنقید کے جواب میں کی ہے ۔وزیر اعظم نے کہا میرے قیمتی لباس پر تقید کرنے والے یہ لباس خرید لیں ،میں اپنی تمام ٹائیاں ، شرٹس اور دوسری اشیا ءنیلامی کیلئے پیش کرتاہوں جس سے حاصل ہونے والی رقم سیلاب کے متاثرین میں تقسیم کی جائی گی

Attached Thumbnails
9246_pm-gillani.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 129
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 10:28 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان سوٹ بوٹ سے کچھ نہیں ہاتھ آنے والا، اپنے بینک اکاونٹس اور جاگیرں بھی
نیلام کر دو پھر ہم مانیں گے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
جواب

Tags
ہونے, کیلئے, گیلانی, پیشکش, یوسف, ڈیسک, والی, وزیر, قیمتی, لیں, لو, لباس, اگست, اپنی, اپنے, امداد, اعظم, تقسیم, تنقید, تمام, جواب, حاصل, دوسری, رضا, سیلاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوسف گیلانی ملکی تاریخ کے کرپٹ ترین وزیراعظم ہیں‘ اعظم سواتی گلاب خان خبریں 0 07-01-11 05:17 AM
سیلاب زدگان کے لئے بھارتی امداد کی پیشکش گلاب خان خبریں 4 19-08-10 08:10 AM
الطاف حسین سے پیرمظہرالحق کا اظہار تعزیت لندن (پ ر) صوبائی وزیر اور سندھ ا عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 08:00 AM
سرکاری خرچ پر بہترین زندگی،نگراں وزیر اعظم سومرو کا سینیٹ کے سابق چیئر مینوں کیلئے قیمتی مراعات کا تحفہ عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:02 PM
سیکورٹی خدشات: بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger