واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یوم آزادی پر پی پی رہنماﺅں کو دیئے گئے اعزازات ہائیکورٹ میں چیلنج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-11, 03:20 AM   #1
یوم آزادی پر پی پی رہنماﺅں کو دیئے گئے اعزازات ہائیکورٹ میں چیلنج
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 18-08-11, 03:20 AM

لاہور (نمائندہ جنگ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی طرف سے یوم آزادی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں اور وزراءکو دیئے گئے اعزازات اور ایوارڈز کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاگیا ہے اور اس حوالہ سے دائر درخواست کے ذریعے صدر مملکت کے خلاف آئینی اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر کارروائی کرنے اور پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں اور وزراءکو دیئے گئے اعزازات واپس لینے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ صدر نے وزیر داخلہ رحمن ملک، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹربابر اعوان، سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا، شرمیلا فاروقی سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماﺅں اور وزراءکو محض خوشامد کرنے کے عوض ایوارڈز سے نوازا جن افراد کو اعزازات دیئے گئے ان میں متعدد افراد کرپشن اور دیگر الزامات میں ملوث ہیں اس طرح صدر نے آئین کے اختیارات سے تجاوز کیا۔ لہٰذا عدالت اس کا نوٹس لے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 154
Reply With Quote
پرانا 18-08-11, 03:24 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قومی ایوارڈز میرٹ کی کھلی خلاف ورزی ہے، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پاکستان کے 64ویں یوم آزادی کے موقع پر دیئے گئے قومی ایوارڈز میرٹ کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف تحریک التواءجمع کروادی ہے جس میں سپیکر قومی اسمبلی سے استدعا کی گئی ہے کہ اس معاملے کو ایوان میں زیربحث لایا جائے۔ تحریک التواءپر 13ارکان قومی اسمبلی نے دستخط کئے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کورٹ, کارروائی, کرپشن, گئی, یوم, وزیر, قومی, لاہور, نوٹس, موقع, آزادی, افراد, استعمال, جنگ, حکم, خلاف, درخواست, ذریعے, راولپنڈی, زرداری, سابق, علی, عدالت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
چین میں بھی لوڈشیڈنگ ارشد کمبوہ خبریں 19 22-06-11 01:37 PM
ن لیگ لانگ مارچ چاہتی ہے، انہیں رائیونڈ چھوڑ کر آئینگے:پی پی پنجاب گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:25 AM
پی پی کو نکال کر یونیفکیشن بلاک کو پنجاب حکومت میں شامل کرنیکا فیصلہ گلاب خان خبریں 0 24-02-11 04:53 AM
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا ۔۔۔ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 6 29-10-07 03:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger