واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یونس خان کا پی سی بی کی مخصوص لابی سے تنازعات کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 05:28 PM   #1
یونس خان کا پی سی بی کی مخصوص لابی سے تنازعات کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 13-04-08, 05:28 PM

یونس خان نے پی سی بی کی مخصوص لابی سے تنازعات کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا
اسلام آبا د۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے سینئر بلے باز یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مخصوص لابی کے ساتھ تنازعات کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا ہے ۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے رویے کی وجہ سے یونس نے خان ریٹائرمنٹ کیلئے سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے ۔ ذرائع کےمطابق بنگلہ دیش کیخلاف سیریزمیں آخری تین ایک روز میچز کیلئے ان کو ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر و ہ خوش نہیں ہیں ۔ جبکہ انڈیا کیخلاف سیریز سے قبل کپتانی کے حوالے سے پیش آنے والے معاملات بھی ابھی دھندلے نہیں ہوئے جس کی بنا انہوں نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے پر سنجیدگی سے غور شروع کیا اس حوالے سے انہوں نے اپنے قابل بھروسہ دوستوں اور سنئیر ز سے بھی مشورہ لینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔دوسری جانب معلوم ہوا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایک مخصوص لابی نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کھیلنے سے انکا ر پر انکے خلاف ڈسپلنری ایکشن لینے کیلئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اس فیصلے پر یونس خان کی پی سی بی کے بعض اعلی حکام سے تلخ کلامی بھی ہوئی تھی تاہم اس موقع پر چئیر مین پی سی بی اور چیف سلیکٹر بیچ میں کود پڑے اورمعاملہ کو ٹھنڈا کردیا۔ دریں اثنامعلوم ہوا ہے کہ یونس خان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ کو تحقیقات کی اجازت دینے پر بھی ناراض جس کی وجہ سے دنیا بھر میں انکے امیج کو نقصان پہنچا ہے ۔ذرائع کے مطابق انکی جانب سے حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے کسی بھی وقت متوقع ہے ۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 225
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, موقع, متوقع, معلوم, خوش, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
’بوڑھی چیونٹیاں ریٹائر ہو جاتی ہیں‘ محمدعدنان جنگلی حیات 12 26-10-11 03:34 AM
ورڈپریس پی کے، کے ایڈمنسٹریٹر سے انٹرویو ایڈیٹر شمارہ 1 09-02-11 06:12 AM
محرم الحرام کو کسی بھی ایک فرقےسے مخصوص نہ کریں رانا امر اسلام اور معاشرہ 2 28-12-09 11:33 PM
کے پی سی کے الیکشن : نجیب احمد صدر امتیاز فاران سیکریٹری منتخب عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:19 AM
کسی نے نہ کی جن کے میٹر کی ریڈنگ چاچا کمال مزاحیہ شاعری 0 09-12-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger