واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یونیفکیشن بلاک کے پیرولایت شاہ ڈگری جعلی ہونے پر نااہل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-11, 03:20 AM   #1
یونیفکیشن بلاک کے پیرولایت شاہ ڈگری جعلی ہونے پر نااہل
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 19-08-11, 03:20 AM

لاہور (ثناءنیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ(ق) یونیفکیشن کے رکن پنجاب اسمبلی پیر ولایت شاہ کھگہ کی بی اے کی ڈگری کو جعلی قرار دیتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا اور متعلقہ حکام پر 60 روز میں نئے انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ۔ پیر ولایت شاہ کھگہ سائیوال کے حلقہ 220 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ان کی بی اے کی ڈگری کو مخالف امیدودار نذر فتیانہ نے چیلنج کیا تھا ۔ ولایت شاہ کھگہ نے آزادکشمیر یونیورسٹی ے بی اے کی ڈگری حاصل کی تھی جس کی تصدیق نہ ہو سکی جس پر جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے فیصلہ سناتے ہوئے پیر ولایت شاہ کو نااہل قرار دیتے ہوئے متعلقہ حلقہ میں 60 روز میں نئے انتخابات کرانے کاحکم دیا ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), محمدعدنان (20-08-11), عبدالقدوس (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 05:10 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایہہ پیراں نیں کی کم پھڑ لیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), آبی ٹوکول (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 06:55 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,036
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب اگلے الیکشن ہونے میں محض چند ماہ باقی ہیں ۔۔۔تو یہ نیا الیکشن ۔
جُوتے مارنے کو دل کرتا ہے پاکستانی انتظامیہ کو
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), عبدالقدوس (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 08:29 PM   #4
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,275
شکریہ: 4,405
1,839 مراسلہ میں 6,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایہہ پیراں نیں کی کم پھڑ لیا
اسی طفیل اپنے پاک نیٹ کے پیروں کی بھی ڈگریاں چیک ہوجائیں
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-08-11), نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11), عبدالقدوس (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 09:20 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیروں فقیروں کی ڈگریاں چیک کرتے ہو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), آبی ٹوکول (19-08-11), حیدر (20-08-11), عبدالقدوس (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 10:08 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جلال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 11:02 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بچ کے بھائیو ۔ ۔ ۔ ۔ پیر بابے جلال میں ہیں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), آبی ٹوکول (20-08-11), عبدالقدوس (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 12:27 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
جلال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ڈرامے بازی۔
ان کو تو گھر میں دوسری مرتبہ سالن مانگنے پر پھینٹی پڑتی ہے یہاں بڑے جلالی بنے پھرتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (20-08-11), نیلم خان (20-08-11), محمدعدنان (20-08-11), آبی ٹوکول (20-08-11), حیدر (20-08-11)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
20-08-11 حیدر دوسری مرتبہ سالن مانگنے پر پھینٹی hahahahahaha 10
پرانا 20-08-11, 08:57 AM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ڈرامے بازی۔
ان کو تو گھر میں دوسری مرتبہ سالن مانگنے پر پھینٹی پڑتی ہے یہاں بڑے جلالی بنے پھرتے ہیں
ہائیں

سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), عبدالقدوس (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 09:35 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
جب اگلے الیکشن ہونے میں محض چند ماہ باقی ہیں ۔۔۔تو یہ نیا الیکشن ۔
جُوتے مارنے کو دل کرتا ہے پاکستانی انتظامیہ کو
نہیں‌سر پاکستانی انتظامیہ کو نہیں

عوام کو

کیونکہ یہ اپنے حلقے میں‌سے اپنے لیڈر کا خود انتخاب کرتے ہیں

اگر میری بات بری لگ جائے تو معذرت چاہتی ہوں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 09:36 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ڈرامے بازی۔
ان کو تو گھر میں دوسری مرتبہ سالن مانگنے پر پھینٹی پڑتی ہے یہاں بڑے جلالی بنے پھرتے ہیں
سر عبدالقدوس

اللہ نے جب پردہ رکھا ہے تو آپ کیوں اٹھاتے ہیں

معذرت اگر میری کوئ بات بری لگے جائے تو معافی کی درخواست گزار ہوں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 06:25 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
سر عبدالقدوس

اللہ نے جب پردہ رکھا ہے تو آپ کیوں اٹھاتے ہیں

معذرت اگر میری کوئ بات بری لگے جائے تو معافی کی درخواست گزار ہوں
جناب ناک بھوں چڑھا کر خود کو جلالی ظاہر کرتے ہیں معصوم عوام کی معصومیت کا فائدہ اٹھاتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (20-08-11), سیفی خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 11:24 PM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جناب ناک بھوں چڑھا کر خود کو جلالی ظاہر کرتے ہیں معصوم عوام کی معصومیت کا فائدہ اٹھاتے ہیں
ناں کاکا ناں ۔ ۔ ۔ ۔ پیراں نال پنگے ۔ ۔ ۔
نہیں ہوندے چنگے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, ہونے, ہے۔, کورٹ, پیر, پاکستان, یونیورسٹی, لیگ, لاہور, متعلقہ, مسلم, اسمبلی, بی, تصدیق, جنگ, جسٹس, حکم, حاصل, دے, روز, راولپنڈی, شیخ, شاہ, عظمت, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوم پیدإئش حضرت علی محمد یاسرعلی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 11 21-06-11 09:26 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
یوفون پیش کرتا ہے،،،،، اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 4 01-06-09 09:34 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger