واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 8 روپے کلو اضافہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-10, 03:35 AM   #1
یوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 8 روپے کلو اضافہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 26-11-10, 03:35 AM

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی، آن لائن) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 8روپیہ فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا ہے کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق یہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے گھی اور خوردنی تیل کی پیداواری قیمت بڑھنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ آن لائن کے مطابق اس بارے میں جب کارپوریشن کے ترجمان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر فروخت ہونے والے گھی اور تیل کی قیمتیں فی کلو 136روپے سے بڑھا کر 144روپے کر دی گئی ہیں کیونکہ عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے 22اکتوبر کو جب ٹینڈر کھولا گیا تو اس وقت خوردنی تیل کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 1090 ڈالر فی ٹن تھی جو کہ جمعرات کو بڑھ کر 1110 ڈالر فی ٹن ہوگئی ہم پورے مہینے کی اوسط نکالتے ہیں اور اس کے مطابق قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہیں ہم نہیں چاہتے کہ سپلائی رک جائے کیونکہ جن سے ہم گھی اور تیل خریدتے ہیں وہ ہمیں نئی قیمتوں پر دیتے ہیں اور ہمیں سٹورز پر گھی اور تیل دستیاب کرنا ہوتا ہے اس لئے مجبوری کے تحت قیمتیں بڑھائی ہیں لیکن اس کے باوجود اب بھی مارکیٹ کے مقابلے میں یوٹیلیٹی سٹورز پر دستیاب گھی کی قیمتیں آٹھ سے دس روپے فی کلو کم ہیں ۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 158
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (26-11-10)
جواب

Tags
ہونے, ہوتا, ہے۔, فروخت, کم, کرتے, گئی, پورے, وقت, وجہ, نئی, چاہتے, مطابق, آباد, اوسط, اسلام, اضافہ, بڑھا, بدل, ترجمان, جنگ, جائے, روپیہ, راولپنڈی, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان گلاب خان خبریں 0 05-02-11 06:52 AM
حجاج کیلئے عمارتوں کے حصول میں اربوں روپے کے گھپلے ہوئے، پارلیمانی کمیٹی گلاب خان خبریں 0 03-09-10 03:27 AM
یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی آٹا مہنگا؟؟؟ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 2 06-05-08 08:50 AM
کرپشن کیس: 26/سال سے قید یوٹیلٹی اسٹور انچارج کو رہا کرنیکا حکم عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:57 AM
یوٹیلٹی سٹورز محمدعدنان عمومی بحث 1 17-12-07 11:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger