| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 357
|
||||
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (12-11-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلے آپ کہتے ہو تو مزید تفصیلات میں دے دیتا ہوں بشرطیکہ خبر آج کی ہے تو
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (12-11-08) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج سوا گیارہ بجے کی ہے اب باقی تحقیق تم کرو۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لو خبر
پشاور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور کے پوش اور حساس علاقے یونیورسٹی ٹائون میں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے یو ایس ایڈ کے تحت چلنے والے فاٹا ڈویلپمنٹ پروگرام کے ڈائریکٹر امریکی شہری سٹیفن ڈیونسی کو ڈرائیور سمیت قتل کر دیا۔ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق یو ایس ایڈ کے تحت چلنے والے فاٹا ڈویلپمنٹ پروگرام کے ڈائریکٹر سٹیفن ڈیونسی اپنے ڈرائیور کے ہمراہ اپنی گاڑی میں جا رہے تھے کہ جمال الدین افغانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے سٹیفن اور ان کا مقامی ڈرائیور ہلاک ہو گئے ۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔مقامی پولیس حکام کے مطابق قتل کی تحقیقات جاری ہیں اور کوشش ہے کہ جلد از جلد قاتل گرفتا رکر لئے جائیں۔امریکی سفارتخانے کے قائمقام ترجمان ویسلے رابرٹسن نے امریکی شہری اور اس کے ڈرائیور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے اور کہا ہے کہ ہلاک ہونیوالے امریکی شہری سفارتکار نہیں تھا۔یاد رہے کہ یونیورسٹی ٹائون پشاور کا حساس اور پوش علاقہ ہے جہاںمتعدد غیر ملکی سفارتکاروں کی رہائش گاہیں اور این جی اوز کے دفاتر موجود ہیں جبکہ پشاور اور صوبے کی سیاسی و سول اعلیٰ شخصیات کی رہائش گاہیں بھی مذکورہ علاقے میں واقع ہیں۔ . ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھ میں سرحد کی مزید خبریںبھی شبقدر‘ خودکش حملے میں 3سکیورٹی اہلکار جاں بحق‘ 4 زخمی پشاورشبقدر۔۔۔۔۔شبقدر کے علاقے سبحان خوڑ میں خود کش حملہ آور نے سکول میں قائم سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے گیٹ سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میں تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق بدھ کے روز ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے بازار سے کچھ فاصلے پر واقع سبحان خوڑ میں واقع ایک سکول میں قائم سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے گیٹ سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین فوجی اہلکار جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے ۔دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو سیل کرتے ہوئے امدادی کاروائیاں شروع کر دیں جبکہ شہر بھر کی ناکہ بندی کر کے ہر آنے جانیوالے کی تلاشی لی جا رہی ہے ۔واضح رہے کہ شبقدر پشاور سے تقریباًتیس کلومیٹر پر واقع ہے اور یہ فاصلہ گاڑی میں صرف آدھے گھنٹے میں طے کیا جا سکتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور کے نواحی علاقے متھرا اور مچنی کے پچیس دیہات میں بدستور غیر اعلانیہ کرفیو نافذ پشاور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور کے نواحی علاقے متھرا اور مچنی کے پچیس دیہات میں بدستور غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہے جبکہ پولیس اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن بھی جاری ہے ،متھرا او رمچنی کے متنازعہ دیہاتوں میں شرپسندوں کی بڑھتی کاروائیوںکے پیش نظر بدھ کو دوسرے روز بھی غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہے اور سیکورٹی فورسز کا شرپسندوں کیخلاف سرچ آپریشن بھی جاری ہے تاہم ابھی تک شرپسندوں کی جانب سے کسی قسم کی مزاحمت یا گرفتاری نہیں ہوئی۔پشاور کے انتہائی قریب نواح میں واقع ان علاقوں سے پشاور کی طرف آنیوالے تمام داخلی راستوں پر پولیس کی اضافی چیک پوسٹیں قائم کی گئی ہیں اور مکمل تلاشی کے بعد ہی گاڑیوں کو شہر میں داخلے کی اجازت دی جاتی ہے ۔علاقے میں لوکل ٹرانسپورٹ کی بندش کی وجہ سے لوگ پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں اور غیر اعلانیہ کرفیو کے بعد کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہیں جس کے باعث کاروبازندگی مفلوج ہو کر رہا گیا ہے اورعوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ادھر آپریشن کے خوف سے نقل مکانی کرنیوالے اکثر لوگ پیدل علاقے سے ہجرت کر رہے ہیں۔ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (12-11-08) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھا صحیح بتایا تھا نا
جیو کا اعزاز سب سے پہلے خبر دی ![]() تفصیل جو بھی دے دے۔ |
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (12-11-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا ہا یعنی آپ بھی ہماری "خبریں" کی ٹیم میں شامل ہوگئے ۔
اب روزانہ خبریں آپ دیا کریں ، تفصیل مجھ سے مانگ لینا |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (12-11-08) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں بھئی .............?
Last edited by ابن جلال; 21-10-09 at 01:54 PM. |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (17-11-08) |
![]() |
| Tags |
| پولیس, لوگ, نظر, مکمل, آپریشن, آج, اعلیٰ, بھائی, جلد, جرم, خودکش, خبر, سفر, صوبے, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سٹارٹ اپ ڈرایو یا یو ایس بی بنانا | مسافر | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 14-01-11 03:44 AM |
| پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ | جاویداسد | خبریں | 20 | 17-11-10 05:22 AM |
| یو ایس بی فین | حنا | دلچسپ اور عجیب | 9 | 02-11-08 08:32 PM |
| جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 22-06-08 09:24 PM |
| یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں | aazamiqbal | Ask Experts ماہرین کی رائے | 22 | 01-05-08 03:46 PM |