| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 509
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (31-03-10), sahj (21-03-10), ابو عمار (21-03-10), طارق راحیل (24-03-10), عارف اقبال (21-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اچھا ھے اسی بہانے سست مسلمان نماذ فجر تو وقت پر ادا کرلیا کریں گے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے تو اپنی گنہگار آنکھوں سے دیکھا ہے مسجد میں ہوتے ہوئے بھی نماز ادا نہیں کر پاتے وما توفیقی الا با اللہ
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
لعنت ہے
بجلی کی بچت پر پھر بھی کچھ اثر نہیں پڑتا |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنڈا لگائیں بجلی بچائیں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
کاش کے ہم بھی کنڈا سسٹم اپنا سکتے
پر کیا کریں چوری جیسی عادتوں سے دور ہیں |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہاں بجلی کا کوئی مسالہ نہیں ہے اورایک منصوبے کے تحت ایران کے سبھی گاؤں جن میں بیس سے زیادہ گھر ہیں بجلی کی نعمت سے برخودار ہیں اللہ کا شکر ہے کہ ایران میں لوڈشیڈنگ کا مسالہ بھی نہیں ہے
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,243
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ قصہ تو تمام ہوچکا ہے بھائیو اور بہنو
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,090
کمائي: 13,499
شکریہ: 12,553
975 مراسلہ میں 2,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان حکمرانوں کی حالت پر صرف افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ان کی بات نہیں مانی گئی نہ
اگلے سال کے لئے ابھی سے تیار ہو جاؤ اتنا تنگ کیا جائے گا بجلی کے لئے اس بار اور کہا جائے گا کہ ہم نے تو کہا تھا وقت کو ایک گھنٹہ بڑھا دو تو سب ٹھیک ہو جاتا (ہونا تو جب بھی کچھ نہیں تھا( پر ان کی بات نہ مانی اب تو دکھا دیں گے وہ کے وہ ہی سہی تھے۔۔۔ اللہ رحم فرما۔۔۔۔ آمین
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی فائدہ نہیں پہلے 6 بجے لائٹ جاتی تھی اب 7 بجے جائے گی بس
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے کھانا 11 بجے کھاتے تھے اب 12 بجے کھائیں گے ساتھ بیوی کی تڑ پڑ بھی سنی پڑے گی،
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
نہیں جناب اب 11 ہی بجے کھائیں
وقت وہیں ہے |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپریل فول تھا یہ خوب مزاق کیا شریف صاحب نے
اپریل فول مناتے ہی مقبول بھی ہو گئے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتے, کرلیا, گھڑیاں, گھنٹہ, گے, گرم, ھے, یکم, وقت, لپٹ, نماذ, نماز, مسلمان, مسجد, آگے۔, اپریل, اللہ, اثر, ادا, بہانہ, بہانے, با, دیکھا, رکھنے, سست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آج پنجاب پھر سرخرو ہے!!! | عبداللہ آدم | اپکے کالم | 16 | 10-01-11 03:02 PM |
| اسے کہتے ہیں چھپر پھاڑ کے | قاسم شاہ | دلچسپ اور عجیب | 0 | 22-11-10 01:46 AM |
| اندر کا ہر کرب چھپاتے پھرتے ہیں | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 1 | 18-08-10 11:44 AM |
| کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور | S_S_G_Commando | عمومی بحث | 9 | 09-10-09 06:18 PM |
| میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں | Zullu230 | شعر و شاعری | 0 | 30-01-08 03:31 AM |