واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یکم جون سے پٹرول سستا ہونے کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-10, 04:47 PM   #1
یکم جون سے پٹرول سستا ہونے کا امکان
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-05-10, 04:47 PM

یکم جون سے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ذرائع کے مطابق رواں ماہ کے دوران اب تک عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کااثر مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے گا۔یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے ساڑھے 7فیصد تک کمی متوقع ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ 31مئی کو اوگرا کرے گا۔بزنس رےکارڈ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ان دنوں پٹرول کی قلت سے اس بات کااشارہ مل رہا ہے کہ قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 185
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (29-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), نیلم خان (29-05-10), طارق راحیل (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 07:48 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,752
شکریہ: 4,003
1,185 مراسلہ میں 2,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہو ہی نہین سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (29-05-10)
پرانا 28-05-10, 10:42 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,965
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 12:46 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو سکتا ہے اگر میں وزیر پٹرولیم کا چارج دوبارہ سنبھال لوں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 02:35 AM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر دیر کس بات کی؟ جلدی سے وزارت کا چارج سنبھال لیں، اور ساتھ میں‌بجلی پانی کی وزارت بھی۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 04:09 AM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں تو دال کھاتا ہوں چاول کھاتا ہوں سبزی کھاتا ہوں چینی کھاتا ہوں آٹا کھاتا ہوں گھی کھاتا ہوں تیل سے سالن پکاتا ہوں
بھائی پیٹرول چھوڑو یہ سستہ بھلے نہ کرو
گوشت، مرغی اور مچھلی پر بھلے دام بڑا دو
پر دال چاول سبزی چینی آٹا گھی اور تیل کی قیمت کم کرا دو کم سے کم ہم بھونکے تو نہ مرین
یقین کرو صرف ان پر قیمت کرنے پر کڑوڑوں معصوم لوگ کھربوں دعائیں دیں گے
اور مرنے کے بعد پیسہ نہیں دعائیں کام آئیں گی
میری درخواست ہے ان سامان سے قیمت کم کر دی جائے خودارا قیمت کم کر دو اب جینا مشکل ہوتا جا رہا ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 01:33 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
پھر دیر کس بات کی؟ جلدی سے وزارت کا چارج سنبھال لیں، اور ساتھ میں‌بجلی پانی کی وزارت بھی۔
کیوں‌جی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (29-05-10), ھارون اعظم (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 01:34 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
بھائی میں تو دال کھاتا ہوں چاول کھاتا ہوں سبزی کھاتا ہوں چینی کھاتا ہوں آٹا کھاتا ہوں گھی کھاتا ہوں تیل سے سالن پکاتا ہوں
بھائی پیٹرول چھوڑو یہ سستہ بھلے نہ کرو
گوشت، مرغی اور مچھلی پر بھلے دام بڑا دو
پر دال چاول سبزی چینی آٹا گھی اور تیل کی قیمت کم کرا دو کم سے کم ہم بھونکے تو نہ مرین
یقین کرو صرف ان پر قیمت کرنے پر کڑوڑوں معصوم لوگ کھربوں دعائیں دیں گے
اور مرنے کے بعد پیسہ نہیں دعائیں کام آئیں گی
میری درخواست ہے ان سامان سے قیمت کم کر دی جائے خودارا قیمت کم کر دو اب جینا مشکل ہوتا جا رہا ہے
سوچتی ہوں کہ کیا کیا جائے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 05:31 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے سوچنے میں کہیں غریب بھنکا نہ مر جائے، جو کرنا ہے جلد کرو
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (29-05-10)
جواب

Tags
فیصلہ, فیصد, ہونے, کمی, کرے, گی۔, گئی, پٹرول, پڑے, یکم, مقامی, ملک, مئی, ماہ, متوقع, مطابق, امکان, جون, جائے, حوالے, حتمی, رپورٹ, ریکارڈ, رواں, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سستا بکرا درکار ھے سد ید مسعو د عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 18 14-11-10 06:11 AM
سیلاب کے دوران مہنگائی کا طوفان، ڈیزل، مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول سستا گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:31 AM
پٹرول سستا محمدعدنان خبریں 7 10-07-09 10:08 PM
پٹرول 10 روپے سستا عبدالقدوس خبریں 13 19-11-08 06:16 PM
پاکستان نے پٹرول کا متبادل تلاش کر لیے انتہائی سستا عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 8 23-07-08 08:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger