واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یکم ربیع الاول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-02-10, 03:34 AM   #1
یکم ربیع الاول
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-02-10, 03:34 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

یکم ربیع الاول 16 فروری بروز منگل ہوگی اور 12 ربیع الاول 27 فروری کو ہوگی۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 322
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-02-10), shafresha (15-02-10), فرحان دانش (15-02-10), کنعان (06-02-11), حیدر Rehan (15-02-10)
پرانا 15-02-10, 11:52 AM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

و علیکم السلام !

وَمَآ أَرۡسَلۡنَـٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً۬ لِّلۡعَـٰلَمِينَ (١٠٧)(الانبیاء)
اور ہم نے تو تمہیں تمام جہان کے لوگوں کے حق میں رحمت بنا کر بھیجا ہے

مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٍ۬ مِّن رِّجَالِكُمۡ وَلَـٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَۗ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيمً۬ا (٤٠)(الاحزاب)
(لوگو) محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) تمھارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ، مگر وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں ۔ اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے ۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

Last edited by ARHAM; 15-02-10 at 07:07 PM.
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-02-10), فیصل ناصر (15-02-10), فرحان دانش (15-02-10), کنعان (06-02-11), محمدخلیل (15-02-10), مسلم بھائی (06-02-11), حیدر Rehan (07-02-11)
پرانا 15-02-10, 04:34 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,845
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تمام کلمہ گو خواتین و حضرات کو آمد ربیع الاول کی مبارک باد دیتے ہوئے ہم رب کائنات کے حضور دست بستہ دعا گو ہیں کہ

اے رحمٰن و رحیم مالک و خالقِ ارض و سما ۔۔۔۔۔۔ ہمارے گناہوں ، لغزشوں اور کوتاہیوں کو معاف فرما
ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھ اور اپنا فضل و کرم ہمارے شاملِ حال فرما
ہمیں کامل اتباعِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما
آمین یا الرحم الرٰ حمین
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-02-10), فرحان دانش (15-02-10), کنعان (06-02-11), مسلم بھائی (06-02-11), حیدر Rehan (07-02-11)
پرانا 15-02-10, 10:38 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرکار کی آمد مرحبا
،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
مسلم بھائی (06-02-11), حیدر Rehan (07-02-11)
پرانا 18-02-10, 01:24 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,243
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
سرکار کی آمد مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (06-02-11)
جواب

Tags
color, فروری, یکم, والا, وسلم, چیز, مگر, منگل, محمد, مردوں, white, اللہ, الاول, السلام, بھیجا, بنا, باپ, تمہیں, تمام, حق, خواتین, دعا, رکھنے, ربیع, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ربیع الاول کا مہینہ آنے والا ہے رضی پاک۔نیٹ پراجیکٹس 35 16-12-11 08:11 PM
12 ربیع الول naeemuddin میری ڈائری 2 10-02-11 11:56 PM
رفیع انجم رفیع انجم تعارف 10 11-07-10 11:42 PM
عدنان سمیع خان اور مائیکل جیکسن کا مشترکہ البم؟ طارق راحیل خبریں 0 23-02-09 09:02 PM
خوش آمدید ندیم رفیع صاحب! منتظمین تعارف 6 07-07-07 08:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger