واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یکم سے 10ستمبر تک پھر مون سون بارشیں شروع ہونگی، محکمہ موسمیات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-10, 12:18 PM   #1
یکم سے 10ستمبر تک پھر مون سون بارشیں شروع ہونگی، محکمہ موسمیات
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 27-08-10, 12:18 PM

اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی)ملک بھر میں 4روز تک موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم یکم ستمبر سے 10ستمبر تک پھر مون سون بارشیں شروع رہینگی، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کشمیر، راولپنڈی،اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب، صوبہ خیبر پختوانخواہ، شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ میں کہیں کہیں گرچ چمک کیساتھ بارش ہوئی سب سے زیادہ بارش لاڑکانہ میں 60ملی میٹر ریکارڈ کی گئی آئندہ24گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم کشمیر اور شمالی مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 107
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (27-08-10), مرزا عامر (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
جواب

Tags
ہے۔, گئی, گزشتہ, یکم, نگار, نامہ, موسم, ملک, مطابق, آئندہ, آباد, اسلام, بلوچستان, بارشیں, بعض, تر, خیبر, خصوصی, ریکارڈ, روز, زیادہ, سندھ, شمالی, شروع, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بنا سافٹ وئیر کے اپنی ہارڈ ڈسک کے پارٹیشن کو چُھپائیں! shafresha کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 23 28-11-10 08:25 AM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
مریخ میں زندگی کی تلاش پھر شروع جاویداسد خبریں 0 03-09-10 10:37 PM
کراچی میں خانہ جنگی شروع ہوسکتی ہے، خفیہ اداروں کی رپورٹ گلاب خان خبریں 5 22-08-10 04:23 PM
سربجیت سنگھ کی پھانسی کی تاریخ میں توسیع نہیں دی گئی، ترجمان ایوانِ صدر عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger