واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


... یہ تصور ،یہ پھرتی اور مہارت ۔۔۔۔ جوتا پھینکنے کی خیالی تصویر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-10, 06:50 PM   #1
... یہ تصور ،یہ پھرتی اور مہارت ۔۔۔۔ جوتا پھینکنے کی خیالی تصویر
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 10-08-10, 06:50 PM

لاہور (نیٹ نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک سربراہ اور صدر مملکت آصف علی زرداری پر برمنگھم میں ایک بزرگ شخص کی جانب سے جوتے اچھالنے کے واقعے پر دنیا بھر میں بحث جاری ہے جبکہ انکی اس صورتحال کی خیالی تصاویر بھی چلنا شروع ہوگئی ہیں ۔ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس اور خصوصاً ” فیس بک “ پر جاری کی گئی ایک خیالی تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری اپنی جانب اچھالے گئے جوتوں سے ” ماہرانہ انداز “ میں محفوظ رہے اور اس دواران وہ اپنی ٹانگوں پر مضبوطی سے کھڑے رہ کر تقریباً چالیس درجے پر لیٹ گئے اور جوتا ان کی چھاتی اور چہرے کے قریب سے گذر گیا ۔ ایک اور خیالی تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے اہنے بائیں ہاتھ سے چہرے کا دفاع کیا اس خیالی تصویر میں صدرر آصف علی زرداری کو اپنا قدرے جھکا ہوا چہرا دونوں ہاتھوں کی مدد سے انکی جانب اچھالے جانے والے جوتوں سے بچاتے دکھایا گیا ہے ۔ انٹر نیٹ پر اور پیپلز پارٹی کے مخالف حلقے میں یہ خیالی تصاویر مقبول ہورہی ہیں اور ان پر تبصرے جاری ہیں

Attached Thumbnails
8417_techno%2520cloths.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 297
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (04-02-11), shafresha (10-08-10), محمدخلیل (10-08-10), مرزا عامر (10-08-10), اویسی (11-08-10), عبدالقدوس (12-08-10), عروج (04-02-11)
پرانا 10-08-10, 09:12 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو Matrix سے بھی تیز نکلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (11-08-10)
پرانا 11-08-10, 04:24 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصویر بنانے والا بھی کمال فن رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-11, 11:17 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیرت ھے ذھانت پر۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیس, ٹانگوں, پاکستان, واقعے, لاہور, چہرے, نیٹ, نیوز, مدد, اپنی, انٹر, انداز, تصویر, تصور, تصاویر, جانے, جاری, دنیا, زرداری, سائٹس, شخص, شروع, علی, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تصویر و تصور میاں شاہد جگر 5 24-11-11 11:20 AM
عمر عبداللہ: نوجوان نے جوتا پھینکا کنعان عمومی بحث 5 16-08-10 03:49 PM
زرداری پر جوتا پھینکنے پر لوگوں کی رائے ابرارحسین عمومی بحث 1 14-08-10 03:19 AM
جوتا پھینکنے والا جیل بھیج دیا گیا محمدعدنان خبریں 0 20-04-08 06:30 AM
جلتے صحراؤں میں پھیلا ہوتا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger