واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


یہ عبدالرحمن وزیرستان میں ڈرون حملے میں مارا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-11, 07:36 PM   #1
یہ عبدالرحمن وزیرستان میں ڈرون حملے میں مارا گیا
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 29-08-11, 07:36 PM

القاعدہ کے دوسرے بڑے رہنما عطیہ عبدالرحمن پاکستان میں 22 اگست کو ہونے والے ڈرون حملے میں مارے گئے جو شدت پسند گروپ کے لئے ایک اور شدید دھچکا ہے۔ مغربی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کے روز ایک سینئر امریکی عہدیدار نے کہا کہ عطیہ عبدالرحمن وزیرستان میں 22اگست کو ڈرون حملے میں مارے گئے۔ امریکی عہدیدار نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد القاعدہ کے نئے سربراہ ایمن الظواہری ان پر بہت اعتماد کرتے تھے۔ اہلکار کے مطابق عطیہ عبدالرحمن کے پاس تنظیم میں کئی اہم ذمہ داریاں تھیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق 30 سالہ عطیہ عبدالرحمن پر دس لاکھ ڈالر انعام مقرر تھا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وہ القاعدہ میں آپریشنل چیف کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔ ان کی موت کے بعد ایمن الظواہری کو تنظیم کو چلانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہو گا۔ رپورٹس کے مطابق عطیہ عبدالرحمن اسامہ بن لادن اور ابو مصعب الزرقاوی کا نہایت قریبی ساتھی تھا۔ لیبیا میں پیدا ہونے والا عطیہ عبدالرحمن لیبیا کے اسلامک فائٹنگ گروپ کا بھی رکن رہا۔
Nawaiwaqt eNewspaper - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | Nawaiwaqt | القاعدہ کا دوسرا بڑا رہنما عطیہ عبدالرحمن وزیرستان میں ڈرون حملے میں مارا گیا : امریکی حکام

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 154
Reply With Quote
پرانا 21-10-11, 07:41 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنیا بھر کے دہشت گرد پاکستان میں موجود ہین اور پاکستان دہشت گردی کا گڑہ سمجھا جاتا ہے۔ "ہر کوئی شمالی وزیرستان میں ہے،وہان عرب ہین ،ازبک ہین ،تاجک ،انڈونیشی ،بنگالی، پنجابی ،افغان ، چیچن اور سفید جہادی ۔ یورپین جہادی" کامران خان ممبر پارلیمنٹ، میران شاہ۔ "تقریبا ۱۰ ہزار غیر ملکی جہادی شمالی وزیرستان میں ہیں"( ڈیلی ڈان) وہان القائدہ ہے،طالبان ہین، پنجابی طالبان ہین ،حقانی نیٹ ورک ہے،حرکت جہاد اسلامی ہے،لشکر جھنگوی ہے وغیرہ وغیرہ ۔غیرملکی دہشت گرد شمالی وزیرستان پر قبضہ کئے بیٹھے ہیں اور انہون نے پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کو خطرے مین ڈال دیا ہے مگر انشاء اللہ ایسا نہیں ہو گا اور جلد شمالی وزیرستان پر دوبارہ پاکستان کی عملداری قائم کی ہو گی۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ نے نہ صرف ہماری معیشت بلکہ پاکستان کے سماجی و معاشرتی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اکنامک سروے آف پاکستان کےمطابق:
”پاکستانی معیشت وار آن ٹیرر کے شدید دباؤ تلے ہے جو پچھلے چار سالوں میں افغانستان میں شدت اختیار کر چکی ہے 2006ء سے یہ جنگ پاکستان کے منتظم علاقوں (Settled Areas) میں متعدی وباء کی طرح پھیلی ہے جو اب تک پاکستان کے 35000 شہریوں اور 3500 سیکورٹی اہلکاروں کو کھا چکی ہے جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انفرااسٹرکچر کی تباہی ہوئی، جس کی وجہ سے شمال مغربی پاکستان میں لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے، جس کی وجہ سے سرمایہ کاری کا ماحول غارت ہوا۔ جس کی وجہ سے ملکی پیداوار تیزی کے ساتھ پستیوں کی طرف لڑھکی، جس کے باعث بے روزگاری میں اضافہ ہوا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ملک کے بیشتر حصوں میں اقتصادی سرگرمیاں کلی طور پر جامد ہو کے رہ گئیں۔ پاکستان نے کبھی اس پیمانے کی سماجی، معاشی اور صنعتی تباہ کاری نہیں دیکھی تھی حتیٰ کہ اس وقت بھی نہیں جب ایک براہ راست جنگ کے نتیجے میں پاکستان دولخت ہو گیا تھا۔“
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں ہونے والی دہشت گردی میں غیر ملکی ملوث ہیں، انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں غیر ملکی مقامی لوگوں کی مدد سے دہشت گردی کر رہے ہیں.یہ لوگ اپنی تخریبی کاروائیوں سے پاکستان کے استحکام کو کمزور کرنے کے مرتکب ہو رہے ہین، وہ پاکستان کی اقتصادیت ، سیکورٹی اور سالمیت کو براہ راست خطرہ ہین ،جس کی ان لوگوں کو اجازت نہین دی جاسکتی۔
جب ہمیں یہ علم ہے کہ غیر ملکی جہادی ہی فساد کی اصل جڑ ہین تو کیوں نا، ہم ان کو اپنے ملک سے نکال باہر کریں۔ نہ ہو گا بانس اور نا بجے گی بانسری۔
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 09:14 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,400
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جب ہمیں یہ علم ہے کہ غیر ملکی جہادی ہی فساد کی اصل جڑ ہین تو کیوں نا، ہم ان کو اپنے ملک سے نکال باہر کریں۔ نہ ہو گا بانس اور نا بجے گی بانسری۔
غیر ملکی جہادی تو امریکی بھی ہیں۔ انہوں نے تو سب سے پہلے مقدس جہاد المعروف کروسیڈ کا نعرہ لگایا تھا۔
اُن کے بارے میں بھی یہی ارشاد فرما دیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (22-10-11), رضی (22-10-11), سیفی خان (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 09:40 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کے بارے میں یہ کچھ نہیں فرما سکتے ۔ ۔ ۔ ۔
کیونکہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (22-10-11), رضی (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 01:09 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (22-10-11), رضی (22-10-11)
پرانا 23-10-11, 07:22 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
غیر ملکی جہادی تو امریکی بھی ہیں۔ انہوں نے تو سب سے پہلے مقدس جہاد المعروف کروسیڈ کا نعرہ لگایا تھا۔
اُن کے بارے میں بھی یہی ارشاد فرما دیں۔
"وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں ہونے والی دہشت گردی میں غیر ملکی ملوث ہیں، انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں غیر ملکی مقامی لوگوں کی مدد سے دہشت گردی کر رہے ہیں.یہ لوگ اپنی تخریبی کاروائیوں سے پاکستان کے استحکام کو کمزور کرنے کے مرتکب ہو رہے ہین، وہ پاکستان کی اقتصادیت ، سیکورٹی اور سالمیت کو براہ راست خطرہ ہین ،جس کی ان لوگوں کو اجازت نہین دی جاسکتی۔
جب ہمیں یہ علم ہے کہ غیر ملکی جہادی ہی فساد کی اصل جڑ ہین تو کیوں نا، ہم ان کو اپنے ملک سے نکال باہر کریں۔ نہ ہو گا بانس اور نا بجے گی بانسری۔ "
مین یہاں پاکستان مین دہشت گردوں اور وزیرستان مین موجود و پابض غیر ملکی جہادیوں کی بات کر رہا ہوں۔ آپ موضوع کو Deflect کر رہے ہین ، اپنے مقاصد کے لءے؟

Last edited by A Nawaz Khan; 23-10-11 at 07:24 PM. وجہ: typo's
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-11, 07:25 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مین یہاں پاکستان مین دہشت گردوں اور وزیرستان مین موجود و پابض غیر ملکی جہادیوں کی بات کر رہا ہوں۔
یعنی کہ آپ امریکہ کی بات نہیں کرنا چاہتے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-11, 07:41 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
"وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں ہونے والی دہشت گردی میں غیر ملکی ملوث ہیں، انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں غیر ملکی مقامی لوگوں کی مدد سے دہشت گردی کر رہے ہیں.یہ لوگ اپنی تخریبی کاروائیوں سے پاکستان کے استحکام کو کمزور کرنے کے مرتکب ہو رہے ہین، وہ پاکستان کی اقتصادیت ، سیکورٹی اور سالمیت کو براہ راست خطرہ ہین ،جس کی ان لوگوں کو اجازت نہین دی جاسکتی۔
جب ہمیں یہ علم ہے کہ غیر ملکی جہادی ہی فساد کی اصل جڑ ہین تو کیوں نا، ہم ان کو اپنے ملک سے نکال باہر کریں۔ نہ ہو گا بانس اور نا بجے گی بانسری۔ "
مین یہاں پاکستان مین دہشت گردوں اور وزیرستان مین موجود و پابض غیر ملکی جہادیوں کی بات کر رہا ہوں۔ آپ موضوع کو Deflect کر رہے ہین ، اپنے مقاصد کے لءے؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر
غیر ملکی جہادی تو امریکی بھی ہیں۔ انہوں نے تو سب سے پہلے مقدس جہاد المعروف کروسیڈ کا نعرہ لگایا تھا۔
اُن کے بارے میں بھی یہی ارشاد فرما دیں۔
اصل جواب نہیں آیا ۔اپنا ہی راگ پھر الاپ کر چلے گئے ہیں جناب
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, house, online, pakistan, ہے۔, کرتے, گا۔, پیدا, پاکستان, پسند, چیف, موت, مطابق, انجام, انعام, بڑے, بڑا, دے, ذمہ, شناخت, شدید, شرط, عبدالرحمن, عطیہ, غیرملکی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:18 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
جنوبی وزیر ستان :جھڑپوں میں سیکورٹی اہلکارجاں بحق ،3 زخمی ،ہنگو اور بونیر میں بم دھماکے،9 دوکانیں تباہ ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:13 AM
بینظیر کو پاکستان میں مستقل رہائش کا ویزا مل گیا تو ارباب رحیم کو جان جائیں گی،ترجمان وزیراعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger