| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 536
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (13-05-11), shafresha (12-05-11), فیصل ناصر (12-05-11), موجو (13-05-11), منتظمین (12-05-11), مرزا عامر (12-05-11), wajee (12-05-11), حیدر (12-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سے یہ اندازہ بھی لگا یا جاسکتا ہے
کے سیاسی جلسے جلوسوں کی حقیقیت کیا ہوتی ہے ویسے مجھےیاد ہے "ضیاء حمایت تحریک " اور " مشرف حمایت تحریک " بھی ایک زمانے میں ہوا کرتی تھیں لگتا ہے اب "کیانی حمایت تحریک " بھی جلد وجود میں آئے گی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سارے رٹائر فوجی لگ رہیں ہیں ہاہاہاہا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-05-11 | shafresha | سارے رٹائر فوجی لگ رہیں ہیں! | 0 |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اور کچھ سادہ لباس میںآئی ایس آئی کے بندے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | حیدر (12-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملک میں پچھلے 50 سال سے زیادہ سے اسی پارٹی کی حکومت ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,400
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس حرکت کی "تُک" سمجھ نہیں آئی۔
کیا فوج واقعی خوفزدہ ہونے لگ پڑی ہے؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | طاھر (12-05-11), عبداللہ آدم (12-05-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,338
شکریہ: 4,405
1,840 مراسلہ میں 6,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ہی بھونڈا اور مضحکہ خیز طریقہ ہے ایسے طریق تو بجائے حمایت کہ مخالفت پیدا کرتے ہیں لگتا ہے کسی حد سے زیادہ بیوقوف کا آئیڈیا تھا یہ
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
چلو یار ہم بھی ان کو خوش کر دیں ۔ ۔
پاک فوج زندہ باد آئی ایس آئی زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پوری قوم میں گنتی کے چند شر پسندوں/پاک دشمنوں کے علاوہ ساری قوم فوج کے ساتھ ہے الحمد للہ اور رہے گی ان شآ اللہ۔
پاک فوج زندہ بادہ۔
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,338
شکریہ: 4,405
1,840 مراسلہ میں 6,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او لالے دی جان فوج کا کوئی دشمن نہیں بات فقط اتنی ہے فوج اگر انتا کچھ کھاتی ہے تو حساب تو فوجیوں کو بھی دینا چاہیے ناں آخر کو فوج کوئی مقدس گائے تو نہیں جو کہ احتساب سے ماوراء ہو کیوں ؟؟؟؟ جب اس ملک میں ہر کسی کہ احتساب کا نعرہ لگ سکتا ہے تو فوج کا کیوں نہیں ؟؟؟ ویسے بھی تعمیری تنقید دشمن نہیں دوست ہی کیا کرتے ہیں کیوں جی ؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (13-05-11), Student (13-05-11), فیصل ناصر (12-05-11), ابوسعد (13-05-11), احمد نذیر (13-05-11), حیدر (13-05-11), سام (13-05-11), شمشاد احمد (13-05-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
الذین آمنوا یقاتلون فی سبیل اللہ والذین کفروا یقاتلون فی سبیل الطاغوت.(النساء
ترجمہ::ایمان والے اللہ کے راستے میں لرتے ہیں اور کافر طاغوت کے راستے میں قتال کرتے ہیں. اس سے بڑی کالک کوئی نہیں ہو سکتی. والسلام |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,686
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اقتباس:
پاک فوج کو بتائے بغیر سرعام بلڈی سویلین کا قتل؟ پاک فوج کو بتائے بغیر ہیلی کاپٹروں کا سرحد کے اندر آکر 45 منٹ تک کاروائی کرنا؟ اصل میں تو "یہ دوست" فوج کے ساتھ ہیں۔ اگر قوم فوج کے ساتھ ہے تو کیا کبھی آج سے پہلے بھی اس طرح کے بینر منظر عام پر آئے ہیں؟ اشتہارات پر کبھی آئی ایس آئی لکھا دیکھا ہے ؟ ویسے یہ گنتی کے چند شر پسند کونسے ہیں؟ وہ ہیں جن کے خلاف قبائلی علاقوں میں Operation Lion heart کیا گیا، یا جنہیں راہ راست دکھا ئی گئی؟ یا پھر پاکستان کے میڈیا پر سیانے؟ کیا قوم کو پتہ بھی ہے کہ فوج نے کیا کیا ہے اور کیا کررہی ہے؟ سٹوڈنٹ صاحب ذرا محبت سے جواب تو عنایت کیجیے۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,400
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضروری نہیں کہ "ہر مخالفت یا تنقید" کا مطلب "دشمنی" ہی ہو۔ بقول آبی بھائی "ویسے بھی تعمیری تنقید دشمن نہیں دوست ہی کیا کرتے ہیں"۔ اگر ہم لوگ کارگل کی جنگ کے وقت راہ چلتے فوجی ٹرکوں کو دیکھ کر فرط محبت سے ہاتھ ہلا سکتے اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگا سکتے ہیں تو ہم کو یہ حق بھی حاصل ہے کہ کسی غلط اقدام پر فوج سے جواب طلب کر سکیں اور جواب نہ پانے پر انکو تنقید کا نشانہ بھی بنا سکیں۔
آپ کیا چاہتے ہیں کہ افواج کی ہر بات پر محض داد و تحسین کے ڈونگرے برسائے جائیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ "ہر حالت" میں "زندہ باد" کی بات افواج کے ساتھ دوستی نہیں ۔۔۔دشمنی کے مترادف ہے۔ اس طرح انکو اپنی غلطیوں اور حماقتوں کا احساس کبھی نہیں ہو گا۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, email, gif, images, ہوتی, فوج, فوجی, کرائے, گی, پارٹی, یا, وجود, لگا, مشرف, السلام, تھیں, تحریک, جلد, حقیقیت, حمایت, خیال, دیکھیں, زمانے, سیاسی, عوام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر | Zullu230 | سیاست | 37 | 29-04-10 10:41 PM |
| پیپلز پارٹی میں نووارد توقیر ضیاء اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں بے یقینی کا شکار | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 09:42 AM |
| پیپلز پارٹی کے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں،تمام سیاسی جماعتوں نے بائیکاٹ کیا تو واپس لے لیں گے،بینظیر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 09:13 AM |
| لاہور: لانگ مارچ کیلئے پیپلز پارٹی کے سیاسی جماعتوں سے رابطے،رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن،50گرفتار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 04:29 PM |
| بحا لیٴ جمہوریت کیلئے پیپلزپارٹی کے مختلف سیاسی جماعتوں ورہنماؤں سے رابطے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 08:35 AM |