واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

یہ ہوئی بات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-11, 12:38 AM   #1
یہ ہوئی بات
wajee wajee آف لائن ہے 11-07-11, 12:38 AM

واقعی سندھ کے ٹکڑے ہونے چاہیے ۔
Name:  12.jpg
Views: 50
Size:  47.7 KB

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 02:27 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آفاق بھائی سے ملاقات اگر ہوئی ہے تو اس پر اتنا سیخ پا ہونے کی کیا بات ہے
2002 کے بعد ان کے مرکز بیت الحمزہ کو جس طرح ختم کیا گیا اور ان کے کارکنوں کے ساتھ جو ظلم ہوا اس پر تو کسی مہاجروں کا درد رکھنے والے ترجمان نے کوئی بیان نہیں دیا تھا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-07-11), غلام خان (16-08-11)
پرانا 11-07-11, 03:14 AM   #3
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی . . . . . وزیر تعلیم سندھ پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ تین سال متحدہ قومی مومنٹ کوبہت منایا اب نہیں بنائیں گے یہ بہت طویل عرصہ ہوتا ہے۔ انھوں نے کہاکہ سیاسی قیمت ادا کرنے کے باوجود ہمیں امن نہیں مل سکا،یہ بات انھوں نے ادارہ نور حق کراچی میں جماعت اسلامی کے رہنماوٴں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ پیر مظہر الحق نے کہا کہ ہم پرانے دور والی گندی سیاست نہیں کریں گے، ایم کیو ایم کو بھی یقین دلاوٴں گا کہ جو بھی تجاویز دیں گے ان پر عمل کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری مفاہمت کی سیاست کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین سال کے عرصے میں اتحادیوں کے مشورہ کے بغیرکوئی قانون منظور نہیں کیا لیکن اس کے باوجود ہمیں امن نہیں ملا۔ پیرمظہر الحق نے کہا کہ ہم عوام کویقین دلاتے ہیں کہ اس عرصہ میں امن و امان کے لئے جو کچھ نہیں کر سکے اس کا بھر پور ازالہ کریں گے۔انھوں نے کہا کہ پولیس آرڈر 2002 انصاف کی راہ میں رکاوٹ تھا ۔پیپلزامن کمیٹی کافی عرصہ پہلے ختم ہو چکی ہے اور ان میں سے بہت سے لوگ پیپلز پارٹی میں آچکے ہیں۔ ایک سوا ل کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ کمشنری نظام کے خلاف اتحادیوں کو عدالت جانے کاحق ہے ہم انھیں وہیں جواب دیں گے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے کہاکہ شہر کی عوام نے سوا تین سال کا عرصہ بہت مشکل میں گزارا لیکن اب کراچی اور سندھ کے عوام امن چاہتے ہیں۔ انھوں نے الزام لگایا کہ کراچی میں بد امنی کے ذمہ دار ایم کیو ایم، اے این پی اور پیپلز امن کمیٹی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ شہر میں حالیہ پر تشدد واقعات میں ایم کیو ایم اور اے این پی برابر کے ذمہ دار ہیں۔

کمشنری نظام کیخلاف متحدہ عدالت جانے کا شوق پورا کر لے،پیر مظہر
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-07-11), حیدر (11-07-11), غلام خان (16-08-11)
پرانا 11-07-11, 10:38 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی میں ساری قومیتں ایک ہو گی اور سب ایم کیو ایم پر چڑھ دوڑی ہیں یہ نائن زیروہ پر حملہ تو کریں پھر پتہ چل جائے گا کیا ہے ایم کیو ایم ؟
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 10:41 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
آفاق بھائی سے ملاقات اگر ہوئی ہے تو اس پر اتنا سیخ پا ہونے کی کیا بات ہے
2002 کے بعد ان کے مرکز بیت الحمزہ کو جس طرح ختم کیا گیا اور ان کے کارکنوں کے ساتھ جو ظلم ہوا اس پر تو کسی مہاجروں کا درد رکھنے والے ترجمان نے کوئی بیان نہیں دیا تھا
مہاجر اب کوئی نہیں اردو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-07-11), غلام خان (16-08-11)
پرانا 11-07-11, 10:43 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کراچی . . . . . وزیر تعلیم سندھ پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ تین سال متحدہ قومی مومنٹ کوبہت منایا اب نہیں بنائیں گے یہ بہت طویل عرصہ ہوتا ہے۔ انھوں نے کہاکہ سیاسی قیمت ادا کرنے کے باوجود ہمیں امن نہیں مل سکا،یہ بات انھوں نے ادارہ نور حق کراچی میں جماعت اسلامی کے رہنماوٴں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ پیر مظہر الحق نے کہا کہ ہم پرانے دور والی گندی سیاست نہیں کریں گے، ایم کیو ایم کو بھی یقین دلاوٴں گا کہ جو بھی تجاویز دیں گے ان پر عمل کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری مفاہمت کی سیاست کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین سال کے عرصے میں اتحادیوں کے مشورہ کے بغیرکوئی قانون منظور نہیں کیا لیکن اس کے باوجود ہمیں امن نہیں ملا۔ پیرمظہر الحق نے کہا کہ ہم عوام کویقین دلاتے ہیں کہ اس عرصہ میں امن و امان کے لئے جو کچھ نہیں کر سکے اس کا بھر پور ازالہ کریں گے۔انھوں نے کہا کہ پولیس آرڈر 2002 انصاف کی راہ میں رکاوٹ تھا ۔پیپلزامن کمیٹی کافی عرصہ پہلے ختم ہو چکی ہے اور ان میں سے بہت سے لوگ پیپلز پارٹی میں آچکے ہیں۔ ایک سوا ل کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ کمشنری نظام کے خلاف اتحادیوں کو عدالت جانے کاحق ہے ہم انھیں وہیں جواب دیں گے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے کہاکہ شہر کی عوام نے سوا تین سال کا عرصہ بہت مشکل میں گزارا لیکن اب کراچی اور سندھ کے عوام امن چاہتے ہیں۔ انھوں نے الزام لگایا کہ کراچی میں بد امنی کے ذمہ دار ایم کیو ایم، اے این پی اور پیپلز امن کمیٹی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ شہر میں حالیہ پر تشدد واقعات میں ایم کیو ایم اور اے این پی برابر کے ذمہ دار ہیں۔

کمشنری نظام کیخلاف متحدہ عدالت جانے کا شوق پورا کر لے،پیر مظہر
انکے اب بھی بیان آ رہیں ہیں متحدہ کے لیے دروازے اب بھی کھلیں ہیں انکی ایک زبان نہیں ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (11-07-11), غلام خان (16-08-11)
پرانا 11-07-11, 10:43 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش کہ ایسا ہو جائے کہ روشنیوں کا شہر ایک بار پھر امن کا گہوارا بن جائے
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 10:48 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
مہاجر اب کوئی نہیں اردو
اردو تو پورا پاکستان ہے بھائی
اردو ہماری جان ہے

اور اگر اردو مسئلہ ہوتا تو اردو والے آپس میں نہ لڑتے ۔۔ آفاق اور الطاف دونوں اردو ہیں۔ ایسا نہیں کہ ایک ماروڑی بولتا ہے اور دوسرا ہندکو
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
موجو (11-07-11), احمد نذیر (11-07-11), غلام خان (16-08-11)
پرانا 11-07-11, 01:35 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,400
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کراچی میں ساری قومیتں ایک ہو گی اور سب ایم کیو ایم پر چڑھ دوڑی ہیں یہ نائن زیروہ پر حملہ تو کریں پھر پتہ چل جائے گا کیا ہے ایم کیو ایم ؟
یہ کہنا درست نہیں ہو گا۔ کیونکہ مجھے دوسری جماعتوں کا اتنا علم نہیں البتہ جماعت اسلامی کے بارے میں ضرور کہہ سکتا ہوں کہ اس میں اُردو بولنے والے بھائیوں کی خاصی بڑی تعداد شامل ہے۔
اس لیے اس معاملے کو "قومیت" کے تناظر میں لینا اتنا مناسب نہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (11-07-11), سحر (11-07-11), غلام خان (16-08-11)
جواب

Tags
ہونے, کوئی, کارکنوں, کراچی, ٹکڑے, پا, واقعی, چاہیے, مہاجروں, ملاقات, مرکز, آفاق, اتنا, بھائی, بیان, بیت, ترجمان, ختم, درد, رکھنے, سیخ, سندھ, ساتھ, طرح, ظلم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger