واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::‌بھارت میں شدید سردی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد47 ہوگئی:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-08, 12:01 PM   #1
:::‌بھارت میں شدید سردی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد47 ہوگئی:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 03-01-08, 12:01 PM

نئی دہلی ..... بھارت میں شدید سردی سے ہلاک افراد کی تعداد47ہوگئی ہے۔ فرانسیسی خبرایجنسی کے مطابق ریاست اتر پردیش میں ان دنوں شدید سردی ہے ،گزشتہ روزنئی دہلی میں درجہ حرارت 1.9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔حکومت اور امدادی اداروں نے نئی دہلی میں عارضی قیام گاہیں تعمیر کی ہیں اوراترپردیش میں بے گھر افراد کو کمبل بھی دیئے جارہے ہیں۔حکام کے مطابق نو افراد دیگر ریاستوں میں سردی کے سبب ہلاک ہوئے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 372
Reply With Quote
جواب

Tags
‌بھارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب: تعلیمی اداروں میں 24 سے 31 دسمبر تک تعطیلات کا اعلان گلاب خان خبریں 1 20-12-10 07:29 AM
تعبیروں کی حسرت میں کیا کیا خواب بُنے The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:39 PM
پاک چین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوہ بنانے پر اتفاق ابن جلال خبریں 0 16-10-08 04:25 AM
بالی وڈ فنکاروں کو ہزاروں کی تعداد میں عیداور کرسمس کارڈ ملے عبدالقدوس فن و فنکار 0 25-12-07 01:49 PM
ججوں کی بڑی تعدادنےحلف نہیں اٹھایا چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger