واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::‌جنوبی وزیرستان:4 سیکورٹی اہلکار اغوا،رہائی کیلئے فورسز کی کارروائی،5 جنگجو ہلاک :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-08, 10:47 AM   #1
:::‌جنوبی وزیرستان:4 سیکورٹی اہلکار اغوا،رہائی کیلئے فورسز کی کارروائی،5 جنگجو ہلاک :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 02-01-08, 10:47 AM

میران شاہ ۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی وزیرستان میں منگل کی صبح مکین کی پہاڑیوں پرچیک پوسٹ پر حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں کے اغواء کے بعد سیکیورٹی فورسزنے جنگجوؤں کے خلاف کارروائی شروع کردی جس کے نتیجے میں پاک فوج نے5جنگجوؤں کوہلاک اور20دیگرکوگرفتارکرلیا۔پاک فوج کے بیاں میں کہا گیا ہے کہسیکیورٹی فورسزنے شرپسندوں کے ٹھکانوں پرآرٹلری اورمارٹر گولے داغے جس کے باعث5 جنگجو ہلاک اور20حراست میں لے لیے گئے۔ بیان میں مزید کہا گیاہے کہ عمائدین کا ایک جرگہ آئندہ 24گھنٹوں میں جھڑپوں کی بندش کیلئے مداخلت کرے گا۔ مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ جنگجوؤں کا تعلق بیت اللہ محسود کے حامیوں سے ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق مغوی اہلکار قلعہ کے قریب ایک چیک پوسٹ سے پیدل اسکاؤٹس قلعہ لدھا آ رہے تھے کہ ایک پہاڑی نالے میں مسلح نقاب پوشوں نے ان پر حملہ کیا اور چاروں اہلکار وں کواغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 320
Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, پاک, منتقل, اللہ, انتظامیہ, خلاف, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہنگو: سیکورٹی فورسز کا زرگری اور گلستان پر کنٹرول، لڑائی میں 10 جنگجو ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 19-07-08 09:46 AM
پاک افغان سرحد پر افغان اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ،1 ھلاک ابن جلال خبریں 0 14-04-08 11:38 AM
سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،11طالبان گرفتار،5عیسائی اغوا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:40 AM
شمالی وزیرستان اورچارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے اورتھانے پر حملے،9جنگجوہلاک عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:37 AM
کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger