واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::‌پاکستان اور بھارت کی جانب سے ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-08, 10:46 AM   #1
:::‌پاکستان اور بھارت کی جانب سے ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 02-01-08, 10:46 AM

اسلام آباد (ایجنسیاں) پاکستان اور بھارت نے باہمی معاہدے کے تحت منگل کو ایٹمی تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان باہمی معاہدے کے نتیجے میں ہر سال یکم جنوری کو ایٹمی تنصیبات اور سہولیات سے متعلق فہرستوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ 1992ء سے شروع ہے اور گزشتہ روز دونوں ممالک کے حکام نے 17 ویں مرتبہ فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان فہرستوں کا یہ تبادلہ ایٹمی شعبے میں اعتماد سازی کے اقدامات کا حصہ ہے اور 31 دسمبر 1988ء کو ہونے والے ایک دوسرے کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کے سمجھوتے کے تحت کیا جاتا ہے۔ گزشتہ روز وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر (انڈیا) سلجوق مستنصر تارڑ نے پاکستانی تنصیبات کی فہرست دفتر خارجہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے ایک افسر کے حوالے کی۔ نئی دہلی میں بھارتی تنصیبات کی فہرست پاکستانی ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکرٹری جانباز خان کے حوالے کی گئی۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 309
Reply With Quote
جواب

Tags
‌پاکستان, پاکستان, پاکستانی, اسلام, خان, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
79ء میں بھارتی وزیر اعظم نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دی تھی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:54 AM
پاکستان نے جلال الدین حقانی کے بیٹے نصیرالدین کو گرفتار کرلیا، امریکی اخبار گلاب خان خبریں 0 25-12-10 04:07 AM
باپ بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئےکہانصیحت The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 04:07 PM
بیٹے کو با پ کی نصیحت فیصل شیخ اسلامی عقیدہ 3 03-04-08 09:17 AM
ہدایتکار پرویز رانا نے پنجابی فلم ”نصیبو“پر کام کاآغاز کر دیا خرم شہزاد خرم فلمی دنیا 0 05-01-08 10:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger