واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::‌کراچی: اسٹریٹ کرائم کے دوران فائرنگ،ایک شخص ہلاک،6 زخمی:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-07, 09:00 AM   #1
:::‌کراچی: اسٹریٹ کرائم کے دوران فائرنگ،ایک شخص ہلاک،6 زخمی:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 27-12-07, 09:00 AM

کراچی (رپورٹر۔افضل ندیم)
کراچی کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک لڑکی سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کورنگی کے قریب لوٹ مار کرنے والے مسلح افراد نے موٹر سائیکل سوار پچاس سالہ محمد شیخ کو رکنے کا اشارہ کیا۔اس کے نہ رکنے پر انہوں نے فائرنگ کی جس سے محمد شیخ شدید زخمی ہو گیا اس کے بیٹے نے اسے اسپتال پہنچانے کی کوشش کی تاہم وہ طبی امداد ملنے سے قبل ہی ہلا ک ہوگیا۔ کورنگی سے ڈیفنس آنے والی منی بس میں مسلح ملزمان نے لوٹ مار کی اس دوران مسافروں کی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ۔ بلوچ کالونی پل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص اور مچھر کالونی کے مکان میں لوٹ مار کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے اٹھارہ سالہ لڑکی زخمی ہوگئی۔ قائد آباد کے علاقے اولڈ مظفر آباد کالونی میں ملزمان کی فائرنگ سے دو بھائی اور بلدیہ ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہوا۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 309
Reply With Quote
جواب

Tags
‌کراچی, کراچی, لڑکی, موٹر سائیکل, بھائی, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چین دنیا کا سب سے بڑا انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر تعمیر کرے گا محمدعمر خبریں 0 04-11-09 07:05 PM
سٹریٹ آرٹسٹ محمدعدنان دلچسپ اور عجیب 9 23-09-09 02:44 PM
زرداری نفاق کی علامت:وال سٹریٹ فیصل ناصر خبریں 0 28-02-09 10:26 PM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM
خوش آمدید مسٹر رئیل لائیٹ خرم شہزاد خرم تعارف 21 29-05-08 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger