واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::‌کراچی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس آج بحال ہو جائے گی،حکام:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-08, 10:44 AM   #1
:::‌کراچی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس آج بحال ہو جائے گی،حکام:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 02-01-08, 10:44 AM

لاہور /ملتان۔۔۔۔۔۔ پاکستان ریلویز کے ترجمان نے کہا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔کراچی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس آج 2 جنوری کو بحال ہو جائے گی۔تفصیلات کے مطابقمنگل کی شام 4 بجے لاہور سے قراقرم ایکسپریس کراچی کے لئے جبکہ منگل کے روز ہی کراچی سے لاہور کے لئے قراقرم ایکسپریس شام 4 بجے روانہ ہوئی۔ منگل کی رات خیبر میل ٹرین رات 10 بجے پشاور سے براستہ لاہور کراچی کے لئے روانہ ہو گئی خیبر میل نے بھی منگل کی رات کراچی سے مقررہ وقت پر اپنی سروس کا آغاز کر دیا۔ ریلوے ترجمان نے کہا کہ آج 2 جنوری کو تیزگام اور سپر ایکسپریس ٹرینیں بھی حسب سابق اپنے اپنے مقررہ اوقات کے دوران چلنا شروع ہو جائیں گی۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 294
Reply With Quote
جواب

Tags
‌کراچی, کراچی, پاکستان, آج, رات, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
ایران پر حملہ امریکا کی سنگین غلطی ہوگی،حسن نصراللہ ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:30 AM
کراچی: گودام میں آتشزدگی،دو کمسن بھائی جھلس کر جاں بحق عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 08:44 AM
صورتحال بہتر ہوتے ہی ایمرجنسی اٹھالی جائے گی،اسمبلیوں کی مدت میں توسیع مشاورت سے ہوگی،شوکت عزیز عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 07:48 AM
سال بعد لاڑکانہ آمد،بھٹو کے مزار پر حاضری،ایسی اطلاعات نہیں کہ سپریم کورٹ صدر پرویز کو نااہل قرار دے گی،بے نظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger