واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::‌کرم ایجنسی: مارٹر گولے گرنے سے 7افراد ہلاک، 9زخمی :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-08, 10:42 AM   #1
:::‌کرم ایجنسی: مارٹر گولے گرنے سے 7افراد ہلاک، 9زخمی :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 02-01-08, 10:42 AM

پارہ چنار۔۔۔۔۔۔۔ کرم ایجنسی میں نئے سال کے آغاز پر بھی لڑائی جاری ہے اور لڑائی کے دسویں روز7افراد ہلاک اور9 زخمی ہو گئے جبکہ ہنگو اور اورکزئی کے عمائدین پرمشتمل امن جرگے نے فریقین سے دو الگ الگ مقامات پرمذاکرات کا آغازکردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی میں متحارب فریقین کے درمیان ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے لڑائی جاری ہے اورتازہ جھڑپوں میں گاؤں غربینہ میں میزائل گھر پر گرنے سے ایک شخص ہلاک جبکہ مختلف علاقوں میں9 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ابراہیم زئی میں گولہ گرنے سے6افراد ہلاک ہوگئے ۔دوسری جانب اضلاع پایاں سے آنے والے جرگہ ارکان کو فوج کی نگرانی میں ایک متحارب فریق سے مذاکرات کیلئے صدہ پہنچا دیا گیاہے۔ کرم ایجنسی کے6 قبیلوں مسوزئی ،علی شیرزئی ، پاڑہ چمکنی، بنگش ، زہمشت اور منگل  مقبل نے حکومت کے اس اقدام کو سراہا ہے تاہم انہوں نے پُرزور مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر کیمپ میں خیموں اشیائے خوردو نوش اور دوسری چیزوں کا انتظام کیا جائے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 277
Reply With Quote
جواب

Tags
‌کرم, سال, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
مینگورہ میںپولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ ‘ 4اہلکار جاں بحق ‘9زخمی ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:43 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger