واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::‌کورنگی: موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر نوجوان ہلاک:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-08, 10:39 AM   #1
:::‌کورنگی: موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر نوجوان ہلاک:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 02-01-08, 10:39 AM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی میں منگل کو موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران ایک نوجوان ہلاک ہوگیا اور دوسرا زخمی ہوگیا نامعلوم ملزمان شہر کے مختلف علاقوں سے 45گاڑیاں اور 50 موبائل فون چوری و چھین کر لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی میں دکان پر مسلح افراد آئے اور مقصود سے موبائل فون چھیننے لگے تو اس نے مزاحمت کی جس پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس سے مقصود ہلاک اور اس کا دوست ذیشان زخمی ہوگیا جبے طبی امداد کے لئے اسپتال لایا گیا جبکہ شہر کے مختلف علاقوں سے نامعلوم افراد 35 موٹر سائیکلیں، 10کاریں چوری و چھین کر لے گئے اور نامعلوم افراد نے 28 موبائل فون اور باقی چھین کر لے گئے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 331
Reply With Quote
جواب

Tags
‌کورنگی, کراچی, موبائل, دوست, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 01:14 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger