واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::‌ پیپلزورکرز یونین کے تحت محترمہ بے نظیر بھٹو کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-08, 12:19 PM   #1
:::‌ پیپلزورکرز یونین کے تحت محترمہ بے نظیر بھٹو کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 03-01-08, 12:19 PM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز ورکرز یونین پاکستان اسٹیل کے زیراہتمام سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیربھٹو کی غائبانہ نماز جنازہ گلشن حدید فیز 1 میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی بعد ازاں سوئم کے سلسلے میں قرآن خوانی، فاتحہ خوانی اور لنگر تقسیم کیا گیا۔ غائبانہ نماز جنازہ اور قرآن خوانی میں ہر مکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شمشاد قریشی، ساجد جوکھیو، مصطفی زرداری ، سلیم سومرو، سید حمید اللہ نے خطاب کرتے ہوئے عوام سے پر امن رہنے کی اپیل کی۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 372
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, وزیر, قرآن, نماز, موقع, اللہ, بے نظیر, زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلز پارٹی،بینظیر بھٹو اور قتل کی تحقیقات مرات العروس سیاست 1 18-10-08 08:08 PM
پیپلزورکرز یونین کی جانب سے وزیراعظم کے اعلانات کا خیر مقدم ابن ضیاء خبریں 0 15-04-08 04:51 AM
پیپلز پارٹی کو مسقبل میں ملنے والا اسکا آخری اقتدار ہو گا،غنویٰ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:57 AM
::: آصف زرداری کے پیپلز پارٹی کا سربراہ بننے سے بھٹو کی روح تڑپ رہی ہوگی،ارباب رحیم ::: ابو کاشان خبریں 0 01-01-08 12:15 PM
آصف زرداری کے پیپلز پارٹی کا سربراہ بننے سے بھٹو کی روح تڑپ رہی ہوگی،ارباب رحیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger