| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 183
|
||||
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (04-08-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
معلومات شیئر کرنے کا شکریہ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,399
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار اے تے واقعی ’’بِستی‘‘ اے ۔ شکر اے میں آئی ای استعمال نہیں کرتا۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (04-08-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
’انٹرنیٹ ایکسپلورر سے متعلق خبر جعلی‘
کینیڈین فرم اپٹی کوئنٹ نامی فرم کی جانب سے کی گئی مبینہ تحقیق پر مبنی خبر میں کہا گیا تھا کہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کا ایک ’آئی کیو‘ ٹیسٹ لیا گیا جس کے نتائج کو ان کی ویب براؤزر پسند سے ملا کر دیکھا گیا اور یہ بات سامنے آئی کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرنے والے افراد کی ذہانت کا درجہ کروم، فائرفوکس اور سفاری براؤزر استعمال کرنے والے افراد کے مقابلے میں کم تھا۔ یہ خبر بی بی سی، سی این این، ڈیلی میل، ٹیلی گراف اور فوربز پر شائع ہوئی تھی۔ اس خبر کی اشاعت کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ جس ویب سائٹ پر یہ مبینہ تحقیق چھپی تھی وہ جعلی تھا اور حال ہی میں پیرس کے ایک ویب سائٹ سنٹرل ٹیسٹ سے تصویریں چوری کر کے بنایا گیا تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ اس کارستانی کے پیچھے کون تھا۔ خبر کے اصلی ہونے کے بارے میں سوالات گزشتہ روز بی بی سی کے ایک قاری نے اٹھائے اور یہ ثابت کیا کہ جس کمپنی نے مبینہ طور پر یہ تحقیق شائع کی تھی اس کا ویپ سائٹ گزشتہ ماہ کی قائم کیا گیا تھا۔ بی بی سی کے رابطہ کرنے پر سنٹرل ٹیسٹ نے تصدیق کی کہ انہیں اس جعل سازی کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے لیکن وہ کینیڈین فرم اپٹی کوئنٹ اور اس کی کارروائیوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتے۔ کینیڈین فرم اپنی کوئنٹ نے ایک پریس ریلیز جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ایک لاکھ سے زائد انٹرنیٹ صارفین کو ایک فری آن لائن آئی کیو ٹیسٹ دیا تھا۔ جس سے پتہ چلا کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرنے والوں کا آئی کیو اسّی کے پیٹے میں ہے جبکہ کروم، فائرفوکس اور سفاری براؤزر استعمال کرنے والوں کا آئی کیو سو سے زیادہ نکلا۔ کم استعمال ہونے والے براؤزرز اوپرا اور کمینو کے صارفین کا آئی کیو ایک سو بیس سے زیادہ تھا جو غیر معمولی ہے۔ بی بی سی کیمرج یونیورسٹی کی شماریاتی لیباریٹری سے منسلک پروفیسر ڈیوڈ سپیگل ہالٹر سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ یہ اعداد و شمار غیر معمولی طور پر کم ہیں اور آئی ای استعمال کنندگان کی توہین کے مترادف ہیں۔ BBC Urdu - سائنس - ’انٹرنیٹ ایکسپلورر سے متعلق خبر جعلی‘ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (04-08-11), حیدر (04-08-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی انٹر نیٹ ایکسپلورر ایک عرصہ سے ترک کیا ہوا ہے
اپنے دے دو ہی شوق ۔۔ گوگل کروم تے موزیلا فائر فوکس
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (04-08-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,399
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہ ۔ یعنی اب کبھی کبھی آئی ای استعمال کر سکتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں کر لیا کرو کبھی کبھی ۔۔۔ ویسے اس کے بغیر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے تو فائرفاکس پر ہی تکیہ کر رکھا ہے۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہوتے, ہوتا, فری, کارروائی, گئی, پروفیسر, پسند, یونیورسٹی, ویب, لیا, ملا, مطابق, آئی, افراد, اپنے, انٹرنیٹ, استعمال, جانب, خلاف, دھمکی, دیکھا, دنیا, سامنے, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کتا گاڑی پر دودھ کی سپلائی | جاویداسد | خبریں | 1 | 15-09-10 08:20 AM |
| یولیڈ میں آڈیو سپلٹ کرنا سیکھیں۔ | محمدخلیل | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 24 | 28-02-10 12:09 AM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |
| فریب اپنے سپنے کا | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 0 | 19-09-07 07:34 PM |