| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے سابق سفارتکار احمد کمال نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات کے لیے اقوامِ متحدہ کے خصوصی کمیشن میں نہ ماہرین ہیں اور نہ اس کے پاس کوئی واضح حکمتِ عملی ہی نظر آتی ہے۔ لہذا اس کمیشن کی رپورٹ سکاٹ لینڈ یارڈ کی رپورٹ سے زیادہ مختلف ہونے کا امکان بہت کم ہے۔
بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے احمد کمال نے کہا کہ ’اس کمیشن کا زیادہ سے زیادہ پاکستان کو یہ فائدہ ہو سکتا ہے کہ اسے ’اچھی حکومت‘ کا سرٹیفیکیٹ مل جائے۔ لیکن بلوچستان کے مسئلے سمیت یہاں مسائل اتنے کٹھن ہیں کہ ایسا سرٹیفیکیٹ مل جانے سے بھی پاکستان کے مسائل کا حل نہیں نکلے گا۔‘ سابق سفارتکار کا کہنا تھا کہ سب جانتے ہیں کہ اتنی مدت گذر جانے کے بعد اس تحقیقات سے کوئی خاص بات نہیں نکل سکتی۔ ’لہذا بظاہر ایسے دکھائی دیتا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ اسے ایک ایسی رپورٹ مل جائے جس پر اقوامِ متحدہ کا ٹھپہ لگا ہوا ہو۔‘ احمد کمال نے کہا کہ پاکستان حکومت کو اقوامِ متحدہ سے تحقیقات کا یہ فائدہ ہوگا کہ حکومت کو ’اچھائی کی سند‘ مل جائے گی لیکن مہنگائی، بجلی کے مسائل، امن و امان کے معاملات اور بلوچستان کی صورتِ حال جیسے مسائل انتہائی کٹھن ہیں جن کا حل اگر پاکستان کو اچھائی کا بیرونی سرٹیفیکیٹ مل بھی جائے، تو بھی نہیں نکل سکتا۔ بشکریہ بی بی سی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جتنا پیسا انہوں نے اس تحقیق پر لگانا ہے اتنے پیسے سے کم از کم 500 طالب علم اعٰلی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں اور ھو سکتا ہے ان میں سے کوئی ایک آدھ ڈاکٹر عبدالقدیر یا ڈاکٹر عبدالسلام بن کر سامنے آجائے ۔ لیکن نہیں
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف اپنی کرسی کی فکر سے سب کو
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب ٹوپی ڈرامے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, کمال, پاکستان, نظر, مسائل, مسائل،, اردو, تعلیم, حل, حال, خصوصی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جب ہم کہیں نہ ہوں گے تب شہر بھر میں ہوں گے جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 4 | 28-01-10 12:49 AM |
| duplicate thread | فیصل ناصر | خبریں | 1 | 03-07-09 03:33 AM |
| حلقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے‘ ہمیشہ عوام کی بھرپور خدمت کی،امان الله پراچہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:11 AM |
| نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ ساز | خرم شہزاد خرم | دیوان غالب | 0 | 14-12-07 02:56 PM |
| ’حلف نہ اٹھانےوالے جج دفتر جائیں گے‘ | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-11-07 02:57 PM |