| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 260
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے سروے غلط لگتا ہے ۔ اور اس سروے کا کوئی سائینٹفک طریقہ کار بھی نہیں ہے ۔ صرف مئی کے مہینے میں یعنی ایک مہیے میں سروے مکمل نہیں کیا جا سکتا ۔ یہ سروے کن علاقوں میں کیا گیا اور زندگی کے کن شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے سوالات کئے گئے - 18 کروڑ عوام میں سے صرف 10 ہزار افراد کو چن لینا یہ ثابت نہیں کرتا کہ 20 فیصد ملک چھوڑنا چاہتے ہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 29-07-11 at 12:45 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (30-07-11), فیصل ناصر (29-07-11), فاروق سرورخان (30-07-11), احمد نذیر (29-07-11), احمد بلال (30-07-11), حیدر (29-07-11), سامیہ بٹ (31-07-11), شمشاد احمد (29-07-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ہم کو ابھی اس سروے پہ اعتراض ہے
1۔بہت کم وقت اور لوگوں سے راے لی گی اگر زیادہ لوگوں سے راے لی جاتی تو ملک چھوڑ کے جانے کے خواہش مند افراد کی شرح تقریباً اس سے دوگنی ہی ہوتی 2-پاکستانی افراد اپنے علاقے کے نمائندوں پر بھی اعتماد نہیں رکھتے۔ محض تین میں سے ایک پاکستانی ایسا ہے جو اپنے علاقے میں موجود حکومتی نمائندے یا سرکاری اہلکار سے مطمئین ہے۔ سراسر جھوٹ یہ تعداد100 میں سے 2 یا 4 ہوتو بھی یقین آتا اس لیے اس بارے گیلب والے بھی فراڈ کر گئے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-07-11), فاروق سرورخان (30-07-11), منتظمین (29-07-11), مرزا عامر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (29-07-11), رضی (30-07-11), سامیہ بٹ (31-07-11), شمشاد احمد (29-07-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف 20 فیصد؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اتفاق نہیں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-07-11), فاروق سرورخان (30-07-11), مرزا عامر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), سامیہ بٹ (31-07-11), شمشاد احمد (29-07-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
یہی بات ہم کہہ رہے ہیں آبی حیرت کی بات ہے کے صرف 20 فیصد ہو ہی نہیں سکتا
ہاں شاید اس سروے میں حکومت اور وڈیروں وغیرہ کو شامل کیا گیا ہو اور صرٍ ف انہی سے سوال کیے گے ہوں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,198
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
99 فیصد ملک چھوڑنے کے خواہش مند ہیں باقی 1 فیصد ملک میں رہنے کے اور وہ ایک فیصد سیاست دان ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-07-11), فاروق سرورخان (30-07-11), مرزا عامر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), سامیہ بٹ (31-07-11), شمشاد احمد (29-07-11), عبدالقدوس (29-07-11) |
| کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 29-07-11 | شمشاد احمد | جي ہاں دل كو تو يہي جواب ان حالات ميں درست لگتا ہے۔ | 0 |
| 29-07-11 | فیصل ناصر | یہ صحیح جواب ہے | 0 |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سروے میں ہمیشہ Random بنیادوں پر ہوتے ہیں۔ سب لوگوں سے تو رائے نہیں لی جاسکتی۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چليں پاكستان كے فورم پر سروے كرواليا جائے۔۔۔۔۔۔اور اس سروے كي بنياد سمجھنے كے لئے ميرے ايك دوست كي خواہش كو ضرور سمجھيں۔
حالات سےتنگ آ كر ايك دن كہنے لگا كہ اگر مجھےكو گارنٹي دے دے كہ بيرون ملك مجھے كنفرم جاب مل جائےگي۔۔۔۔ اور ميري ماہانہ سيلري يہي كوئي لاكھڈيڑھ لاكھ تك ہو جائے تو ميں۔۔۔۔ چار پانچ لاكھ روپے دے كر كل ہي باہر چلا جاؤں۔۔۔۔ ہم ايك مصروف سنگنل پر ركھے ہوئےتھے ميں نے گاڑي كا دروازہ كھول ديا اور اس سےكہا كہ اپني اس خواہش كا اظہار يہاں آنےجانے والے ہر فرد سےكرو اور اس سےپوچھو كہ اگر يہ آفر اس كو حاصل ہو جائےتو وہ كيا كرےگا۔۔۔۔۔۔۔ اس نے ميري بات كا جواب ديئے بغير خاموشي سے دروازہ بند كر ديا اور كہا۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوڑ يا تو ہر چيز كو مذاق ميںتبديل كر ديتا ہے۔۔۔۔۔۔ آپ بتائيں كيا ميں نے اس سےمذاق كيا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سروئے شروع |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-07-11), فاروق سرورخان (30-07-11), ھارون اعظم (30-07-11), محمد یاسرعلی (30-07-11), مرزا عامر (29-07-11), wajee (30-07-11), رضی (30-07-11), سامیہ بٹ (31-07-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الیکشن کمشنر کی تلاش جاری ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چيف اليكشن كميشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فيصل ناصر ۔۔۔۔۔ بلا مقابلہ منتخب
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر سروے کر لیا تو اور اپنے مسلمانوں کو پریشان دیکھ بھی لیا تو پھر شیخوں کو جا کر بتا دو کہ تمھارے مسلمان بھائی اذیت کا شکار ہیں ۔ اپنی دولت کا کچھ کرو۔ کیا یہی ٹیم ابو ظبی کے شیخوں کا سروے کرواسکتی ہے کہ کتنے شیخ مشکل کی اس گھڑی میں مظلوم مسلمانوں کا ساتھ دینے کے لیئے تیار ہیں اور کتنے اپنا پیسہ امریکہ اور یورپ کے نائٹ کلبوں میں خرچ کرنا بہتر سمجھتے ہیں کوئی اپنی خوشی سے باہر نہیں جاتا اگر ملک کے حالات اچھے ہوں تو شاید انتہائی قلیل آبادی ہوگی جو ملک چھوڑنا پسند کرے ۔ دل اندر سے بہت دکھا ہوا ہے مزید نہیں لکھا جا رہا ۔ اللہ میرے پاکستان کو سلامت رکھے ۔ اسے مزید ٹکڑے ہونے سے بچائے ۔ |
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (31-07-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقیین نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس طرح کے حالات پاکستان کے ہو رہےہے ملک چھوڑ کر جانے والوں کی تعداد میں بہت حد تک اضافہ ہو رہا ہے
اورایسے ہی حالات کا سامنا رہا پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ![]() ![]()
__________________
آئنیہ میرا بہترین دوست ہے کیونکہ جب میں روتی ہوں تو یہ مجھ پر ہنستا نہیں ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| pakistan, ہماری, کرتے, گزشتہ, پاکستان, پاکستانی, پاکستانیوں, وقت, قائم, ملک, مئی, مسائل, مطابق, تعلیم, جواب, جانے, زندگی, سوال, شدید, طور, عوام, عورتوں, علاقے, عدلیہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سوئی سدرن گیس کمپنی کی گیس کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی اپیل | جاویداسد | خبریں | 0 | 23-10-10 04:32 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 12-12-09 11:55 PM |
| پاکستانی پولیس کا کارنامہ | wajee | قہقہے ہی قہقے | 7 | 10-10-09 08:16 PM |
| کے ای ایس سی کے 50فیصد شیئرز أبراج کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط اسلام | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:44 PM |
| بلوچستان: پولیس کے چھاپے جاری | چاچا کمال | خبریں | 0 | 05-11-07 04:05 PM |