واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’حج کے موقع پر شدت پسند گرفتار‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-07, 07:05 PM   #1
’حج کے موقع پر شدت پسند گرفتار‘
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 22-12-07, 07:05 PM

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے شدت پسندوں کے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کیا ہے جو حج کے دوران متبرک مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
اگرچہ اس بارے میں بہت کم تفصیلات جاری کی گئی ہیں، تاہم خیال کیا جاتا ہے کہ خانہ کعبہ اور مکہ مکرمہ میں واقع دیگر مقامات ان شدت پسندوں کا نشانہ نہیں تھے۔

ذرائع کے مطابق ان افراد کو حج سے پہلے کئی شہروں سے گرفتار کیا گیا۔

سعودی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے مکہ کے باہر متبرک مقامات پر شدت پسند حملے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ان مشتبہ افراد کو حج سے تین روز قبل گرفتار کیا گیا ہے۔

ترجمان نے ان مشتبہ افراد کا تعلق ’گمراہ گروپ‘ سے بتایا ہے۔ سعودی حکومتی اہلکار عام طور پر یہ الفاظ القاعدہ تنظیم کے لیے استعمال کرتے ہیں۔اس سال ایرانی صدر محمود احمدی نژاد سمیت پچیس سے تیس لاکھ افراد نے حج کی سعادت حاصل کی۔
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 457
Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, مکہ, موقع, منصوبہ, سال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 07:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger