واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


’حملہ ثبوت ہے کہ امریکہ پاکستان کا دوست نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-11, 07:03 PM   #1
’حملہ ثبوت ہے کہ امریکہ پاکستان کا دوست نہیں
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 27-11-11, 07:03 PM

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮’حملہ ثبوت ہے کہ امریکہ پاکستان کا دوست نہیں‘‬تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستانی چیک پوسٹ پر نیٹو کے حملے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ امریکہ کھبی بھی پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا ہے اور پاکستان اس حملے کے بعد طالبان کے موقف کو تسلیم کرلے۔

مہمند ایجنسی میں تحریک طالبان کے کمانڈر عمر خالد کے معاون مکرم خراسانی نے ٹیلی فون پر بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تحریک طالبان پاکستان کا پہلے سے یہ موقف تھا کہ امریکہ پاکستان کا دوست نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کے بعد پاکستان کو چاہئیے کہ وہ امریکہ کے ساتھ تعلقات ختم کرکے طالبان کے راستے کو اپنائے اور خود کو مسلمانوں کی دفاع کے لیے پیش کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ کمانڈر عمر خالد پر یہ الزام بالکل بے بنیاد ہے کہ وہ بھارت کا ایجنٹ ہے۔ ان کے مطابق ’عمر خالد ایک سچا مسلمان ہے ان کا نہ امریکہ سے اور نہ ہی پاکستان کے خفیہ اداروں سے کوئی تعلق رہا ہے اور نہ ہی آئندہ رہے گا‘۔

مُکرم خراسانی کے مطابق اس قسم کے بے بنیاد پروپیگنڈے دشمنی پر مبنی ہیں اگر کسی کے پاس ایسے ثبوت ہے تووہ عوام کے سامنے لائیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے۔ بقول خراسانی ’پاکستان ایک غلام ملک ہے ایک غلام ملک سے مذاکرات ہمشہ بے معنی رہتے ہیں۔‘
انہوں نے کہا کہ مذاکرات پر پاکستان کا اپنا اختیار بھی نہیں ہے وہ دوسروں کے اشارے پر چلتا ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ ’مہمند ایجنسی میں سکیورٹی چیک پر نیٹو کے حملے کے بعد پاکستان نے شمسی ائیر بیس اور نیٹو کے لیے رسد لے جانے والی گاڑیوں کو تو روک دیا ہے لیکن اس قسم کے بندش سے کام نہیں چلےگا۔ پاکستان کو چاہئیے کہ وہ اپنے ایک ایک اہلکار کا بدلہ لے۔‘

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے جنگجو تمام قبائلی علاقوں میں موجود ہیں اور کھبی کبھار حالات کے مطابق ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں چلے جاتے ہیں اور یہ طالبان کے حکمت عملی کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ان کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

انہوں یہ بات بھی واضح کی کہ افغان طالبان سے ان کے اچھے تعلقات ہیں پاکستانی طالبان اور افغان طالبان کے درمیان کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں۔ وہ افغان طالبان کے قیادت کو تسلیم کرتے ہیں۔

یادرہے کہ گزشتہ روز مہمند ایجنسی میں افغان سرحد کے قریب نیٹو کے جہازوں نے دو پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجہ میں چوبیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
بي بي سي
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 161
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-11-11), نبیل خان (27-11-11), مرزا عامر (02-12-11), ابوسعد (29-11-11), حیدر (27-11-11), سیفی خان (28-11-11), عروج (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 07:20 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,609
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ صاحب تو پاکستانی فوج کو مشورہ بھی دے رہے ہیں کہ امریکہ سے بدلہ لیں اور خود بھی پاکستان سے لڑنے کا عزم رکھتے ہیں۔ منافقت کی بھی حد ہوتی ہے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-11-11), ابن آدم (28-11-11), حیدر (27-11-11), عبدالقدوس (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 07:25 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مذاکرات پر پاکستان کا اپنا اختیار بھی نہیں ہے وہ دوسروں کے اشارے پر چلتا ہے۔
کافی سچائی ہے اس بیان میں تو لیکن

Last edited by فیصل ناصر; 27-11-11 at 07:29 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (27-11-11), حیدر (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 07:28 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو ان بیانات پر ہی کبھی یقین نہیں آتا جو نامعلوم مقامات سے بی بی سی کو دئے جاتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (29-11-11), حیدر (27-11-11), عبدالقدوس (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 08:14 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,399
کمائي: 96,078
شکریہ: 52,552
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھلا ۔۔۔۔معلوم مقام سے انہوں نے بیان دے کر نامعلوم ہونا ہے۔

بیچارے ملا ضعیف کے ساتھ کیا ہوا تھا۔ حالانکہ وہ تو مہمان تھا ہمارا۔ اور بے قصور۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-11-11), ھارون اعظم (27-11-11), نبیل خان (27-11-11), ابوسعد (29-11-11), سیفی خان (28-11-11), شمشاد احمد (28-11-11), عبدالقدوس (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 08:34 PM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا دل کر رہا ہے، کہ اس کے بدلے امریکہ کے سفارت خانے اور بلیک واٹر کے اسلام آباد میں گھومنے والے آوارہ کتوں کو اوپر پہنچا کا حساب برابر کیا جائے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-11-11), نبیل خان (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 09:08 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,537
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی آپ ٹھیک فرما رہے ہیں مگر وہ فواد وغیرہ نظر نہیں آرہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-11-11), سیفی خان (28-11-11), عدنان دانی (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 06:19 AM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,496
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار ہماری حکومت کتنی ”” چول ““ ہے خود نہیں کر سکتی تو طالبان کو ہی ٹاسک دے دیں ۔ ۔ ۔

ویسے ایک بات ہے جو بھی ہمارا انتقام لیتا ہے ہم خود اس کو مار دیتے ہیں ۔ ۔ ۔

کمانڈر الیاس کشمیری کی مثال سامنے ہے ۔ ۔ کافی عرصہ پہلے کی بات ہے سن تو مجھے یاد نہیں کہ میں چھوٹا تھا تب پاکستانی کشمیر میں کسی شادی والے گھر پر انڈین آرمی نے حملہ کر کے عورتوں ااااور بچوں کو شہید کیا تھا تو اس کا بدلہ الیاس کشمیری نے لیا تھا کہ بھارتی چوکی پر حملی کیا اور ان کے فوجی اور آفیسر کے سر اتار کے لائے تھے ۔ ۔ ۔ اور سنا ہے کہ ان کو بھ ڈرون میں شہید کر دیا گیا ۔ ۔

پورا واقعہ مجھے یاد نہیں آ رہا کہ کیا ہوا تھا اگر کسی کے علم میں ہو تو ضرور شئیر کریں ۔ ۔ شاید ان بھارتی فوجیوں کی تصویریں بھی بنائی گئی تھیں
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-11-11), ابوسعد (29-11-11), بنت حوا (28-11-11), عروج (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 10:54 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
میرا دل کر رہا ہے، کہ اس کے بدلے امریکہ کے سفارت خانے اور بلیک واٹر کے اسلام آباد میں گھومنے والے آوارہ کتوں کو اوپر پہنچا کا حساب برابر کیا جائے
ویر۔ ھمت پکڑو۔ محمود غزنوی کا کب تک راستہ دیکھیں گے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (29-11-11)
پرانا 28-11-11, 11:15 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
یار ہماری حکومت کتنی ”” چول ““ ہے خود نہیں کر سکتی تو طالبان کو ہی ٹاسک دے دیں ۔ ۔ ۔

ویسے ایک بات ہے جو بھی ہمارا انتقام لیتا ہے ہم خود اس کو مار دیتے ہیں ۔ ۔ ۔

کمانڈر الیاس کشمیری کی مثال سامنے ہے ۔ ۔ کافی عرصہ پہلے کی بات ہے سن تو مجھے یاد نہیں کہ میں چھوٹا تھا تب پاکستانی کشمیر میں کسی شادی والے گھر پر انڈین آرمی نے حملہ کر کے عورتوں ااااور بچوں کو شہید کیا تھا تو اس کا بدلہ الیاس کشمیری نے لیا تھا کہ بھارتی چوکی پر حملی کیا اور ان کے فوجی اور آفیسر کے سر اتار کے لائے تھے ۔ ۔ ۔ اور سنا ہے کہ ان کو بھ ڈرون میں شہید کر دیا گیا ۔ ۔

پورا واقعہ مجھے یاد نہیں آ رہا کہ کیا ہوا تھا اگر کسی کے علم میں ہو تو ضرور شئیر کریں ۔ ۔ شاید ان بھارتی فوجیوں کی تصویریں بھی بنائی گئی تھیں
ہاں كچھ ياد پڑتا ہے ايسا ہوا تھا۔۔۔ أور بعض رسائل ميں الياس كشميري كے ہاتھ ميں انڈين فوجي كا پكڑا ہوئے سر كي تصاوير بھي شائع ہوئي تھي۔۔۔۔ رسائل كے مطابق الياس كشميري نے ان كے سر كاٹ كر ساتھ لے آئے تھے۔۔۔

خير يہ اس وقتت كي بات تھي جب امريكہ اور پاكستان كو مجاہدين كي ضرورت تھي۔۔۔۔ اور آج آپ جس دور ميں بات كر رہے ہيں اس دور ميں امريكہ اور پاكستان كو دہشت گردوں كي ضرورت تھي۔۔۔ سو بہت سوں كو اس نے پال ليا اور بہت سے مجاہدين كو بنا ديا۔۔۔۔ اللہ اللہ خير سلا۔۔۔

دھندا چل رہا ہے دونوں كا۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-11-11), ابوسعد (29-11-11), سیفی خان (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 11:17 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم تو اک عرصہ سے سر بگریباں ہیں، پا بجولاں ہیں، نوحہ کناں ہیں ۔۔ لیکن کوئی ہے کہ سن کے نہیں دیتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (28-11-11), ابوسعد (29-11-11), بنت حوا (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 11:23 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہ صاحب تو پاکستانی فوج کو مشورہ بھی دے رہے ہیں کہ امریکہ سے بدلہ لیں اور خود بھی پاکستان سے لڑنے کا عزم رکھتے ہیں۔ منافقت کی بھی حد ہوتی ہے۔
آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا لیکن جو بھی ہو شہادتیں بہت افسوسناک ہیں۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 11:31 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,258
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کلمہ حق کو پورے مسئلے میں ایک یہی بات پسند آئی
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 09:57 PM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو شكر ہے اسي بھانے حاضري تو لگا دي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ويسے ميں دو دن بعد آيا ہوں۔۔۔ كيا كلمہ صاحب نے حاليہ نيٹو كے امريكي حملے پر كوئي رائے ظاہر فرمائي ہے۔۔۔ يا اس ميں بھي طالبان نے ذمہ داري قبول كر لي ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, pakistan, ہوسکتا, پہلے, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, ملک, مسلمانوں, مطابق, الزام, امریکہ, بے, ثابت, ثبوت, جانے, حصہ, خفیہ, خود, خلاف, دوست, طالبان, عوام, علاقے, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لندنستان میں بن لادن کی موت کے خلاف امریکی ایمبیسی کے سامنے سخت احتجاجی مظاہرہ ناصحی خبریں 60 11-05-11 01:22 PM
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:18 AM
بلوچستان میں بھارت کی مداخلت کے واضح ثبوت ام طلحہ خبریں 5 26-10-09 09:48 AM
دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں Real_Light آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 15 28-07-08 06:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger